دنیا

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر مکمل پابندی کی تجویز

پیرس(پبلک پوسٹ)فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر مکمل پابندی کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پارلیمانی کمیشن نے چھ ماہ تک ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بچوں اور نوجوانوں پر نفسیاتی اثرات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ …

Read More »

ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، مگر اب یہ اعزاز ان کے ہاتھ سے نکلنے کے قریب ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن کی دولت میں 9 ستمبر کو صرف ایک دن میں 88 ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا، …

Read More »

امریکا کیلئے پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن: ذرائع

امریکا کے لیے پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن ہوگیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے سی اے اے اور پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایف اے اے کے حکام نے لائسنسنگ، سیفٹی اوور سائٹ اور فلائٹ اسٹینڈرڈ …

Read More »

بادشاہ نے گانے ’تعریفاں‘ کے بول بدل کر ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کر دیا

بادشاہ نے گانے ’تعریفاں‘ کے بول بدل کر ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کر دیا بالی ووڈ کے معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران مشہور گانے تعریفاں کے بول بدل کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کردیا۔ بادشاہ نارتھ امریکا ٹور پر ہیں اور نیو جرسی میں ہونے والا ان کا …

Read More »

مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے

مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے، 20 سالہ ڈیوڈ انتھونی بروک اس وقت اپنے نئے البم کی تشہیر کیلئے ورلڈ ٹور پر ہیں۔ ہالی ووڈ میں ایک ضبط شدہ ٹیسلا کی ڈگی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے، جسے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹا گیا تھا اور گاڑی کئی دن سے ٹویارڈ میں کھڑی تھی۔ میڈیا …

Read More »

قطر پر حملہ 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوںکو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے قطر میں کیے گئے فضائی حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوں کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی۔ نیتن یاہو نے نائن الیون کی برسی کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ جس طرح امریکا نے القاعدہ کے تعاقب میں پاکستان …

Read More »

بھارت میں سفاک ماں نے 15 دن کے بچے کو فریج میں ڈال دیا

مرادآباد: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں 23 سالہ ماں نے اپنے 15 دن کے شیرخوار بیٹے کو فریج میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ جبار کالونی میں پیش آیا جہاں خاتون نے مسلسل رونے اور جاگنے والے بچے سے تنگ آکر اسے فریج میں رکھ دیا اور خود کمرے میں جا کر سو گئی۔ کچھ …

Read More »

’پاک بھارت میچ ہونا چاہیے‘، بھارتی سپریم کورٹ نےمیچ کیخلاف درخواست مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اس میں ہنگامی نوعیت کا معاملہ کیا ہے؟ یہ ایک میچ ہے، اسے میچ رہنے دیں۔ جج نے ریمارکس میں کہا کہ میچ اتوار کو ہے، اس وقت کچھ نہیں ہو سکتا، میچ ہونا چاہیے۔ جسٹس جے کے …

Read More »

نیپال؛ سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلادیا گیا؛ خاتون وزیر خارجہ پر بھی تشدد

نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پابندیوں کے خلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے دوران وزیراعظم اور وزرا کے گھروں کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پُرتشدد مظاہرین نے سابق وزیراعظم جھالا ناتھ کھنل کے گھر کو بھی آگ لگائی گئی۔ گھر میں موجود ان کی اہلیہ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔ دوسری …

Read More »

ٹرمپ کا بڑا اعلان: یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور چین کی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے یورپی یونین حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکا روسی تیل کے بڑے خریدار ممالک، چین اور بھارت، پر مزید ٹیرف لگانے کے لیے تیار ہے …

Read More »