اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شہرت رکھنے والی ماورا حسین 33 سال کی ہوگئیں اور خوشی کے اس موقع پر انھوں نے خوب ہلا گلا کیا۔ اداکارہ ماورا حسین انسٹاگرام پر 9.8 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کی ہر خوشی کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جب بات سالگرہ کی ہو …
Read More »شوبز
کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد لاہور کے میو اسپتال میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 60 سالہ لکی ڈیئر گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ ذرائع کے مطابق کامیڈین لکی ڈیئر گزشتہ چند روز سے کومہ میں چلے گئے تھے۔ کامیڈین لکی ڈیئر نے درجنوں اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں …
Read More »ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا
سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں تبدیلی لاتے ہوئے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی بیان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنی بات کی وضاحت پیش کی۔ ثنا جاوید نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ …
Read More »رجب بٹ پر ’ہم جنس پرستی‘ کا الزام، ویڈیو ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر شدید تنازع کا شکار ہوگئے ہیں، اور اس بار ان پر شراب نوشی کے ساتھ ہم جنس پرستی کا بھی الزام عائد کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ نہ صرف انہیں شادی کے جھوٹے وعدوں سے دھوکا …
Read More »کپل شرما کو لارنس بشنوئی کے نام سے دھمکی و بھتے کا مطالبہ، ملزم گرفتار
بھارتی کامیڈین کپل شرما کو دھمکیاں دینے اور ای میلز کے ذریعے ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے کا ملزم گرفتار ہوگیا۔ ممبئی کرائم برانچ نے 45 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر بالی ووڈ اداکار اور کامیڈین کپل شرما کے پرسنل اسسٹنٹ کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لے کر 1 کروڑ روپے بھتے …
Read More »ترپتی دمری نے بالی ووڈ میں جگہ بنانے کے لئےکیا کچھ کیا؟ سب کچھ بتادیا
بالی ووڈ اداکارہ ترپتی دمری نے فلم انڈسٹری میں جگہ بنانے کی اپنی جدوجہد اور چیلنجز کا ذکر کردیا۔ ایک انٹرویو میں ترپتی دمری نے کہا کہ ادکاری میں دلچسپی برقرار رکھنے کےلیے تازگی اور جدت لانا لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں باہر سے آنے والوں کےلیے فلم انڈسٹری میں جگہ بنانا مشکل ہے، اس چیلنج کا …
Read More »سلمان خان، ایشوریا سے علیحدگی کے بعد گانے سن کر روتے تھے، انکشاف
بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار سمیر انجام نے ایک پوڈکاسٹ میں اس وقت کے جذباتی واقعات کا پردہ فاش کیا ہے جب سپر اسٹار سلمان خان اداکارہ ایشوریا رائے سے اپنی علیحدگی کے صدمے سے گزر رہے تھے۔ سمیر انجام نے بتایا کہ فلم ’تیرے نام‘ کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اکثر گانے سنتے ہوئے رو پڑتے تھے۔ …
Read More »دلجیت دوسانجھ کا ایشیا کپ کے حوالے سے بھارتی حکومت کے دوغلے پن پر گہرا طنز
بالی ووڈ کے پنجابی اداکار دلجیت دوسانجھ نے ملائیشیا میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی حکومت اور میڈیا پر کڑا طنز کرتے ہوئے اپنی فلم ’سردار جی 3‘ پر لگنے والی پابندی کو غیر منطقی قرار دیا۔ دلجیت نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا کہ ان کی فلم پر تو پابندی لگ گئی، لیکن ایشیا کپ 2025 جاری …
Read More »بالی ووڈ فلم ’’ہیرا پھیری‘‘ سے متعلق ڈائریکٹر نے حیرت انگیز انکشاف کردیا
بالی ووڈ کی معروف کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر پریادرشن نے اس فلم کے بارے میں ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم درحقیقت ایک مکمل ریمیک تھی، جس میں کوئی بھی ڈائیلاگ اصلی نہیں تھا بلکہ سب کا ترجمہ کیا گیا تھا۔ 68 سالہ ہدایت کار نے ایک انٹرویو میں …
Read More »95 فیصد مرد دوسری شادی کے خواہشمند ہیں، صائمہ قریشی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صائمہ قریشی نے اپنے ماضی کے بیانات کو ایک بار پھر دہرایا، جن میں عورت کی کمائی اور مرد کی دوسری شادی سے متعلق خیالات شامل تھے۔ صائمہ قریشی کا کہنا …
Read More »