گیارہ جولائی کو تھیٹر پلے “لاخاص” اور ماہ اگست میں “کہہ دے میں تیری آں” میں پرفارم کرینگی، ٹیلی فلم” رابعہ کی موت” مکمل ہوگئی ہے، سپنا غزل کی مسلسل محنت اور مصروفیت اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ موجودہ دور کی کامیاب ترین اداکارہ ہیں ہمیشہ وہی کردار قبول کرتی ہوں جس میں پرفارمنس کا مارجن ہو اسی …
Read More »شوبز
عامر خان سازش کے تحت ہندو لڑکیوں سے شادی کررہا ہے، ہندوتوا تنظیم کا سبق سکھانے کا اعلان
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ہندو خاتون سے تیسری شادی پر ہندوتوا تنظیم نے انہیں سبق سکھانے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خود کو ایک ہندو تنظیم سے وابستہ قرار دینے والے چند افراد اس معاملے پر اعتراض کرتے دکھائی دیتے ہیں ویڈیو میں مقررین بین المذاہب شادیوں …
Read More »فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، نورا فتحی آبدیدہ ہوگئیں
بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 مہم کے اختتام پر جذباتی ہو گئیں۔ فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں 0-2 کی شکست کے بعد نورا فتحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ مراکشی نژاد ابھارتی اداکارہ ماضی میں …
Read More »گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کے گولی مارنے والے بیان پر مزاحیہ ردِعمل
بالی ووڈ اداکار گووندا نے ایک ریئلٹی شو میں خصوصی شرکت کرتے ہوئے اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا کے بیان پر مزاحیہ انداز میں ردِعمل دیا ہے۔ شو کے جاری کیے گئے پرومو میں گووندا نے شو میں انٹری دی، جہاں میزبان فرح خان اور رتیش دیش مکھ نے ان کا استقبال کیا۔ گفتگو کے دوران گووندا نے اپنے مخصوص مزاحیہ …
Read More »ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں
پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔ ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ اسٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ History ہانیہ نے …
Read More »اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے،شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان اور پروڈیوسر احسن خان کے والد انتقال کر گئے جس کی خبر انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے دی۔ احسن خان نے اپنے جذباتی پیغام میں والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے والد ایک شفیق، محبت کرنے والے اور باوقار انسان تھے، جن کی …
Read More »کراچی میں سجیسری لنکا کی کلر فل نائٹ
سری لنکا کے کلچر کے رنگ پاکستان کی ثقافت کے سنگ ہوگئے، ڈانس شو کے ذریعے پاک سری لنکا دوستی کا جشن منایا گیا جبکہ اس شو میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز نے بھی شرکت کی۔ آرٹس کونسل کراچی میں سری لنکا کے قونصل خانے کے اشتراک سے سری لنکن ثقافتی رقص پر مبنی خصوصی پروگرام ’کانیا‘ کا انعقاد …
Read More »بھارت میں فلم ’ستلج‘ پر پابندی کے باوجود عوامی نمائش کا اعلان
دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹائے جانے کے بعد دہلی سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی نے اس کی عوامی سطح پر نمائش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی کا مؤقف ہے کہ جسونت سنگھ کھالڑا کی زندگی پر مبنی اس فلم کو عوام تک پہنچنے سے روکنا تاریخ کے ایک اہم باب کو دبانے …
Read More »ارجنٹینا کی فتح پر عائزہ خان کی بیٹی کا لیونل میسی کے نام جذباتی پیغام وائرل
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی اہم کامیابی کے بعد پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی بیٹی کی جانب سے فٹبال سپر اسٹار لیونل میسی کے لیے لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کی بیٹی ارجنٹینا کی جرسی …
Read More »رشتے تو بہت تھے لیکن بیٹی کی وجہ سے ٹھکرا دیے، فضا علی کا انکشاف
پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ طلاق کے بعد انہوں نے دوسری شادی سے کبھی انکار نہیں کیا، تاہم کئی اچھے رشتے صرف اس وجہ سے مسترد کر دیے کیونکہ سامنے والے لوگ ان کی بیٹی کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ ایک نجی ٹی وی …
Read More »
THE PUBLIC POST