شوبز

جنگ ہوئی تو ہر پاکستانی سپاہی بن کروطن کیلئے لڑے گا، نبیل ظفر

پاکستان شوبز کے اداکار اور پروڈیوسر نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرامہ بلبلے کے مشہور اداکار نبیل ظفر نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خطے میں بڑھتے ہوئے جنگی ماحول پر تشویش کا اظہار کیا اور بھارت کے جنگی رویے پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان …

Read More »

ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل

اداکارہ حبا بخاری نے جعلی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے ذریعے پھیلائی گئی غلط معلومات کی تردید کر دی۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ حبا بخاری نے ایک جعلی ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹوئٹر) کی جانب سے ان سے منسوب کیے گئے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ ان کا ایکس پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ موجود نہیں۔ سوشل …

Read More »

ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا ہے؟ اداکارہ کا بیان آگیا

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ہانیہ عامر نے حالیہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے بھارتی مداحوں کے لیے انسٹاگرام پر نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے …

Read More »

’’پاکستان ہے تو ہم ہیں‘‘، علی ظفر کاجذباتی پیغام وائرل

’’پاکستان ہے تو ہم ہیں‘‘، علی ظفر کا جذباتی پیغام وائرل ’’بے گناہ جانوں کو خطرے میں ڈالنے والی ایسی اشتعال انگیز کارروائیاں انتہائی قابل مذمت ہیں‘‘؛ علی ظفر پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر ایک بھرپور اور سنجیدہ پیغام دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان فوری مکالمے اور عالمی برادری کی مداخلت کا …

Read More »

فیصل قریشی کی بھارتی فنکاروں پر کڑی تنقید، بےحس قرار دے دیا

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے حالیہ واقعات پر ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی فنکاروں کی جانب سے پاکستان پر حملے کی خوشی منانے کو افسوسناک اور بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں فیصل قریشی نے بھارت کے بزدلانہ حملے کے باعث ایک بچے کی شہادت کو دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی …

Read More »

اسماء عباس نے بڑی بہن کی برسی پر جذباتی ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور میزبان اسماء عباس نے حال ہی میں اپنی بہن سُمبل شاہد کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک ویڈیو بلاگ شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اسماء عباس ویلاگ میں اپنی بڑی بہن سُمبل شاہد کی چوتھی برسی کی یاد میں آبدیدہ ہو گئیں۔ یہ ویڈیو ان کے …

Read More »

حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے پاکستانی عوام سے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کا مطالبہ کردیا۔ حنا الطاف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بغیر نام لیے بھارتی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان اپنے ملک اور آپ کے ملک دونوں میں معصوم جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتا ہے۔ لیکن یہ …

Read More »

’آپریشن سندور ولیمہ بن گیا‘،شفاعت علی کا مودی پر طنزیہ وار

شفاعت علی نے مودی کی نقل اتار کر ’آپریشن سندور‘ کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جواب نے بھارت کی شادی کو ولیمہ بنادیا۔ بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد جہاں قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، وہیں معروف پاکستانی کامیڈین، اداکار اور میزبان شفاعت علی نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں …

Read More »

جاوید اختر اگر دوبارہ پاکستان آئے تواستقبال جوتوں سے ہونا چاہیے، نادیہ خان

جاوید اختر نے پاکستانی فنکاروں کی انڈیا میں مخالفت کا دفاع کرتے ہوئے ثقافتی تبادلوں کو “یکطرفہ” قرار دیا تھا پاکستانی اداکارہ اور معروف میزبان نادیہ خان نے بھارتی شاعر اور رائٹر جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ پاکستان آئے، تو ان کا استقبال “پالش کیے گئے …

Read More »

قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان

پاکستان شوبز کے اداکار احسن خان نے بھارتی جارحیت کیخلاف ردعمل دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کی جانب سے خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کو شرمناک قرار دے دیا۔ اداکار احسن خان نے ایک اہم ویڈیو بیان میں بھارتی جنگی رویے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا خواہاں رہا ہے، تاہم موجودہ …

Read More »