پاکستان

راولپنڈی، کم عمر بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا درندہ گرفتار

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ 9 اور 6 سالہ دو بہنیں دکان پر گئیں تو زیر حراست ملزم نے ان کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ترجمان نے بتایا کہ دھمیال پولیس نے واقعے کی اطلاع پر فوری مقدمہ درج کر کے …

Read More »

سریاب روڈ سانحہ، بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا 8 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو ستمبر کو سریاب روڈ پر ہوئے خودکش حملے کے خلاف سیاسی جماعتوں نے 8 ستمبر کو صوبے بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان سیاسی جماعتوں نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔پریس کانفرنس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان …

Read More »

اگر حسن زاہد کو سزا نہیں ہوئی اور وہ جیل سے چھوٹ گیا تو وہ اس کا بدلہ مجھ سے آج نہیں تو کل ضرور لے گا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب

سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے کہا ہے کہ اگر حسن زاہد کو سزا نہیں ہوئی اور وہ جیل سے چھوٹ گیا تو وہ اس کا بدلہ مجھ سے آج نہیں تو کل ضرور لے گا۔ سامعہ حجاب نے انکشاف کیا کہ ایک بار حسن زاہد نے مجھے اپنے دوست کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے حسن زاہد …

Read More »

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نےمبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی کے خلاف ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر کو ریپ کے الزام سے بری ہونے کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔ پاکستانی کرکٹر حیدر علی مبینہ ریپ …

Read More »

برطانیہ کا سندھ میں متوقع سیلاب کے پیش نظر اضافی 45 کروڑ 40 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

برطانیہ نے سندھ میں متوقع تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی 12 لاکھ پاؤنڈز (تقریباً 45 کروڑ 40 لاکھ روپے) کی اضافی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کو سیلاب سے بروقت انتباہی نظام اور متاثرہ علاقوں سے شہریوں کے انخلا، انتہائی متاثرہ اور کمزور گھرانوں کی نشاندہی، ضروری اشیاء اور مویشیوں کے تحفظ …

Read More »

فلور ملوں کے سستا آٹا فراہم کرنے سے انکار پر حکومت کا ردعمل سامنے آگیا 

سستا آٹا فراہم کرنے سے فلور ملوں کے انکار پر حکومت پنجاب کا ردعمل سامنے آگیا جب کہ صوبائی حکومت نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھنے سے روکنے اور مسلسل سپلائی برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے اہم اقدام …

Read More »

نیا مون سون سسٹم؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(پبلک پوسٹ)خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں بارشیں ہونے یا نہ ہونے سے متعلق پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے قریب ہے۔ حالیہ سسٹم مغرب اور شمال مغرب کی جانب حرکت کر رہا ہے جو 6 یا 7 …

Read More »

وزیر ریلوے کا کراچی کے جدید کینٹ اسٹیشن کا 30 ستمبر کو افتتاح کا اعلان

کراچی(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کراچی کینٹ اسٹیشن پر بننے والا سی آئی پی لاؤنج یورپ سے بہتر ہوگا جس کا افتتاح 30ستمبر کو کیا جائے گا جبکہ سکھر، حیدرآباد و دیگر شہروں کے اسٹیشنز بھی جدید بنائے جا رہے ہیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں و صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب میں سیلاب؛ تاریخ میں پہلی بار ’’کلینک آن بوٹس‘‘ سروس کا آغاز

لاہور(پبلک پوسٹ)پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے تاریخ میں پہلی بار ’’کلینک آن بوٹس‘‘ سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں ’’کشتیوں پر اسپتال‘‘ بنا دیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ ٹیم صوبے بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف فلڈ ریلیف …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس: علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بھی ضمانت منظور

انسداد ہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بھی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ انسداد ہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جناح ہاؤس کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، انسداد دہشت گری عدالت کے …

Read More »