پاکستان

ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابقفیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے طالبعلم کو اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے، عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے …

Read More »

ایپسٹین فائلز میں عمران خان اورشاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے

جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزاتمیں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ان فائلز میں پاکستان سے متعلق بھی …

Read More »

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے بزرگ و برترکی بارگاہ میں اپنی، فیملیز اور احباب کی سلامتی، ملکی ترقی اور …

Read More »

ایشین اسنوکر چیمپین شپ؛ پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر لی۔ رانا عرفان محمود متحدہ …

Read More »

سندھ حکومت کی لائسنس ہولڈرز کو اسلحہ خفیہ طریقے سے ساتھ لےکر چلنے کی اجازت

کراچی:حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس یافتہ افراد کو اب اسلحہ لیکر چلنے کے سلسلے میں کسی اضافی پرمٹ کے بغیر خفیہ طریقے سے اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ شہریوں کے تحفظ اور ان کے مفاد میں کیا گیا …

Read More »

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی،کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ النجیبی مارکیٹ کے دوسرے فلور پر لگی ہے اور فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں۔ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار کے مطابق عمارت میں کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے، آگ ایک گاڑی میں لگی تھی جس نے دوسری گاڑیوں کو …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پرجماعت اسلامی ترجمان کا ردعمل

جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیدیا اور کہا کہ مظاہرے اور دھرنے عوام کا جمہوری حق ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ بھول گئے کہ عوام نے میئر اور قومی انتخابات کے لیے جماعت اسلامی کو ووٹ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور دھاندلی …

Read More »

فیلڈ مارشل سے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر و ڈپٹی کمانڈر اِن چیف کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پہنچے۔ ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح …

Read More »

اقامہ ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں ہزاروں افراد گرفتار

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ مقامی میڈیا ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید 19 ہزار 975 کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 14 ہزار867 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ 22 سے 28 جنوری …

Read More »

کاروباری تنازعہ پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کے اندراج کیخلاف آئی جی سندھ طلب

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کاروباری تنازعہ پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کے اندراج کیخلاف آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو کاروباری تنازعہ پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کے اندراج کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے …

Read More »