سیشن عدالت شرقی میں نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گر کر کمسن ابراہیم کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر میئر کراچی، متعلقہ ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی نے عدالت میں اپنی رپورٹ جمع کروا …
Read More »پاکستان
افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گاوزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مظفرآباد میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والی جنگ میں آزاد کشمیر کے لوگ بھی افواج پاکستان کی کامیابی کے لیے دعاگو …
Read More »لیجنڈری کامیڈین معین اختر کا 75 واں یومِ پیدائش، فنِ مزاح کا روشن باب آج بھی زندہ
معروف کامیڈین، اداکار اور پاکستان کے مایہ ناز فنکار معین اختر کے 75 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں ان کے مداح انہیں خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔ برجستہ مزاح، شاندار ڈائیلاگ ڈلیوری اور ہر کردار کو حقیقت کے قریب تر پیش کرنے کی غیر معمولی صلاحیت نے معین اختر کو فنِ اداکاری کا ایک ناقابلِ …
Read More »منگھوپیر میں ٹرک کی ٹکر سے 4 سالہ بچی جاں بحق ڈرائیور فرار
کراچی: منگھوپیر کے علاقے میں گرم چشمہ کے قریب گزشتہ روز ایک افسوسناک حادثے میں 4 سالہ بچی نور صبا جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جانبر نہ ہو سکی۔ حادثے کے فوراً بعد پولیس …
Read More »ہماری ثقافت اور کلچر ہماری شان ہے،مہاجر کلچر ڈے سب کے لیے خوشی کا دن ہے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہماری ثقافت اور ہمارا کلچر ہماری شان ہے، اور میں تمام شہریوں کو مہاجر کلچر ڈے کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان مختلف قومیتوں کا خوبصورت گلدستہ ہے، جہاں کوئی کسی ملک سے آیا، کوئی کسی …
Read More »مہاجر برادری کی قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہیں،راجہ اظہرپی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے مہاجر کلچر ڈے پر مبارکباد
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر نے کہا ہے کہ قیامِ پاکستان کے موقع پر مہاجر برادری نے جو لازوال قربانیاں دیں وہ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔ مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے مہاجر برادری کو دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ راجہ اظہر نے اپنے …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کوایک بار پھر مذاکرات کی دعوت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے تاکہ سیاسی اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کیا جا سکے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ ملک میں سیاسی استحکام اور عوام کے مفاد میں تمام فریقین باہمی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔ …
Read More »پی آئی اے نجکاری،عارف حبیب کنسورشیم نے بڑی بولی لگا دی
قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی بولی جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے اس مرحلے میں مختلف سرمایہ کار گروپس نے دلچسپی کا اظہار کیا، تاہم عارف حبیب کنسورشیم کی پیش کردہ بولی سب سے نمایاں …
Read More »مظفرگڑھ، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی
مظفرگڑھ کے سرکاری اسپتال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔ محکمہ صحت نے مبینہ لاپرواہی پر اسپتال کے ڈاکٹر اور ڈسپنسر کو معطل کرکے 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ دیہی مرکز صحت بصیرہ میں بچی کے والد نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سانس کی تکلیف پر بچی کو …
Read More »کیماڑی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن،14 مشتبہ افراد حراست میں،
کراچی کے علاقے کیماڑی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ تین جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق آپریشن کے دوران بھاری نفری نے شیر شاہ، مدینہ کالونی …
Read More »
THE PUBLIC POST