کراچی: ماڑی پور روڈ ٹرک اڈے کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، حادثے کا ذمے دار ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 3 کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول …
Read More »پاکستان
پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا شرائط ختم کر دیں
پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور اسپیشل پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے ویزا کی شرائط ختم کردی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور اس حوالے سے نیویارک میں معاہدے پر دستخط …
Read More »محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات،اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کا عزم
تہران: وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کو خطے کے دو طاقتور ممالک …
Read More »مہنگائی نے مار دیا،اربابِ اختیار رحم کریں:راشد محمود
ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار راشد محمود نے مہنگائی اور بے روزگاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں راشد محمود کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ 5 ماہ سے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں، جبکہ میں پہلے ہی دل کا مریض …
Read More »جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا تیسرا دن،آج لائحہ عمل کا اعلان ہو گا
ملتان: پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ تیسرے روز میں داخل ہوگیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر قیادت سے مشاورت کے بعد احتجاج کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات حافظ نعیم الرحمن سے رابطہ کرکے لانگ مارچ …
Read More »کراچی: بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی،کئی علاقوں میں بجلی معطل
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگنے سے کئی علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن کے 3 پینلز میں آگ لگی تھی، پینلز کے اوپر فیول کے ٹینک تھے، جب ہم یہاں …
Read More »کراچی: تین تلوار پر سپرمارٹ سے 50لاکھ روپے کی چوری، کلفٹن میں بیوپاری سے 17لاکھ بھی لوٹ لیے گئے
کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر سپر مارٹ میں 50 لاکھ روپے کی چوری ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری میں خاتون اور مرد ملوث ہیں، ملزمان کے پاس تالوں کی چابیاں تھیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان لا کر کھول کر 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم لے کر فرار ہو …
Read More »شہباز شریف کا حافظ نعیم سے رابطہ، مارچ مؤخر کرنے کی درخواست، امیر جماعت اسلامی نے انکار کردیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک پہنچتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے رابطہ کرکے لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کردی تاہم حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ اعلان کردہ حکومتی ریلیف پیکیج جماعت اسلامی کو کسی صورت قبول نہیں اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ ذرائع …
Read More »اسلام آباد پر دھاوا بولاتو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا تو انکا اپنا ہی نقصان ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے نمٹا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج سے …
Read More »رؤف حسن کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی۔ عدالت کے تحریری فیصلے کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ 16 ستمبر کو رؤف حسن کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ پاسپورٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST