پاکستان

سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 9345 روپے کا اضافہ ہوا ہے، پاکستان …

Read More »

ریلوے پولیس نے گھر سے بھاگے 658 لڑکے،لڑکیوں کو پکڑ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

لاہو ر:ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے، ریلوے پولیس نے 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریلوے پولیس نے 2025 میں مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف …

Read More »

بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے معترف

بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’خواجہ نافع ایسا کھلاڑی ہے جو ورلڈکپ میں قابل دید ہوگا‘۔ جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی نے بھی خواجہ نافع کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ٹی …

Read More »

کراچی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے واقعات پر سندھ اسمبلی میں تحریکی التوا جمع

رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے سندھ اسمبلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تحریکی التوا جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکی التوا میں کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں خطرناک اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 3,040 سے زائد افراد آوارہ …

Read More »

بالی ووڈ فلموں کی آفرز کیوں ٹھکرائیں اور اب پچھتاوا کیوں؟ سونم باجوہ کا انکشاف

پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر شامل تھے۔ سونم کے مطابق انہیں …

Read More »

گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ نقد چوری کا معما حل، سگا بھائی ہی چور نکلا

لاہور:گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما حل کر لیا گیا، جس میں مرکزی ملزم …

Read More »

کراچی؛ گودام میں خوفناک آتشزدگی،فائر بریگیڈ روانہ

لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ روانہ ہوگئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے آتشزدگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Read More »

فراڈ کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، کیس کی اگلی …

Read More »

جب بھی کوئی مشکل آتی ہےاللہ سے رجوع کرتی ہوں، مہوش حیات

نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ کی …

Read More »

پرکاش راج کی بھارتی سنیما اوربالی ووڈ پر تنقید

معروف بالی ووڈ اداکار و بھارتی سیاستدان پرکاش راج نے بالی ووڈ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سنیما اپنی جڑوں سے کٹ چکا ہے، جہاں سب کچھ پلاسٹک جیسا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایوارڈ یافتہ اداکار پرکاش راج نے بالی ووڈ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں بھارتی …

Read More »