پاکستان

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے مکمل53 ہزار سے زائد عازمین حجازِ مقدس پہنچ گئے

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 21 مئی کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس دوران مجموعی طور پر 210 پروازوں کے ذریعے 53 ہزار سے زائد عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچایا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج پروازوں کی بروقت روانگی کی شرح 97 فیصد رہی، جبکہ مجموعی طور پر …

Read More »

لانڈھی جوگی موڑ کے قریب افسوسناک حادثہ، کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اہل خانہ کا لاش وصول کرنے سے انکار

کراچی کے علاقے لانڈھی جوگی موڑ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون کوچ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جہاں بائیومیٹرک کے ذریعے اس کی شناخت حرا کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

کراچی: ایکسائز پولیس اہلکاروں پر مشتمل شارٹ ٹرم کڈنیپنگ گینگ گرفتاربریگیڈ پولیس کی کارروائی، ایکسائز انسپکٹر سمیت 8 اہلکار گرفتار، وردی کے استعمال کا انکشاف

کراچی کے علاقے بریگیڈ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ایک انتہائی مطلوب گینگ کو گرفتار کر لیا ہے، جس میں ایکسائز پولیس کا حاضر سروس انسپکٹر سمیت 7 اہلکار شامل ہیں۔ ترجمان ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں انسپکٹر حامد، عرفان، شاہزیب، شہریار، عامر، آفاق، جمشید اور زین عرف ڈوگر شامل …

Read More »

نیو کراچی صنعتی ایریا میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ،مٹھائی اور سگریٹ کے دکانداروں سے 25 لاکھ روپے تک بھتہ طلب

نیو کراچی صنعتی ایریا میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مٹھائی اور سگریٹ کی دکانوں کے مالکان کو بھتہ پرچیاں بھیجی گئی ہیں اور عدم ادائیگی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مٹھائی کی دکان کے مالک کو 17 مئی کو بھتہ خوروں کی جانب سے 10 لاکھ روپے …

Read More »

کراچی میں پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل،اہم عمارتیں چینی پرچم کے رنگوں سے روشن

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر گزشتہ رات کراچی کی اہم لینڈ مارکس کو چینی پرچم کے رنگوں سے سجا دیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پر شہر کے مختلف مقامات کی تصاویر شیئر کیں جن میں 2 تلوار، 3 تلوار، فریئر ہال اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کی عمارت سرخ روشنیوں سے روشن دکھائی …

Read More »

جماعت اسلامی کی مہنگائی کے خلاف تحریک کا اعلان،عید کے بعد پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عید کے بعد پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مڈل کلاس طبقہ مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں سے شدید متاثر …

Read More »

ماہرہ خان بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں، ہسپتال میں پیچھا کرنے پر پاپارازیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اداکار کی اس ویڈیو پر ردِعمل دیا ہے جس میں وہ ہسپتال کے باہر پاپارازی فوٹوگرافروں پر برہمی کا اظہار کرتے دکھائی دیے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب …

Read More »

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا کی گلگت آمد، ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال

گلگت: اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال کیا گیا۔ ایئر پورٹ پر نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا۔ تقریب میں عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھی …

Read More »

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت

کراچی:سندھ پولیس نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تحقیقات میں پتہ چلا کہ ملزمہ کے ساتھی بینک اکاؤنٹس کے …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، کئی سینئر پلیئرز کی واپسی

آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سینئر بلے باز بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ …

Read More »