پاکستان

ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔ ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، 3 سال سے ہر جگہ تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور …

Read More »

سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستان کی حمایت کر دی

سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کردی۔ دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔ …

Read More »

جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول …

Read More »

ہم قانون کی بالادستی کیلئےکھڑے ہیں، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔ بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی …

Read More »

تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور رجسٹرڈ کاروباروں کے لیے ریلیف دینے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد نے گفتگو میں بتایا کہ تنخواہ داروں اور دستاویزی معیشت …

Read More »

کیا 10 روپے کا نوٹ ختم ہونے والا ہے؟حکومت کا بڑا اقدام

اسلام آباد : حکومت کا 10 روپے کے نوٹ کو برقرار رکھنے یا ختم کرنے کے حوالے بڑا اقدام سامنے آیا،خصوصی کمیٹی 10 روپے کے نوٹ یا سکہ متعارف کرانے کا جائزہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی کرنسی میں بڑی تبدیلیوں اور نئے نوٹوں کے اجراء کے حوالے سے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا …

Read More »

سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی …

Read More »

افواج پاکستان کیملٹی ڈومین آپریشنز کی بھرپور تیاریاں

افواجِ پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ’ملٹی ڈومین آپریشنز‘ کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔ اس حوالے سے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کو دشمن کے خلاف مربوط انداز میں …

Read More »

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مہندی کی تقریب کے چرچے

لاہور : پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور شانزے روحیل علی کی مہندی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ، تقریب کی تصاویر وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا …

Read More »

پریزیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پریزیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔ پریزیڈنٹ ٹرافی میں پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے میچ میں 231 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ایس …

Read More »