کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان ایک بار پھر واپس کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن نے پولیس کی تفتیش کو نامکمل اور ناقص قرار دیتے ہوئے متعدد سنگین خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی ساؤتھ کراچی نے صورتحال …
Read More »پاکستان
پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 8 فیصد سیلز ٹیکس نافذ
لاہور: پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے، کافی شاپس، فوڈ چینز اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس سمیت مختلف سروس سیکٹرز پر نئی سیلز ٹیکس شرح نافذ کر دی گئی ہے۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے متعدد خدمات پر پہلے سے نافذ 5 فیصد کے بجائے 8 فیصد سیلز ٹیکس کا اطلاق شروع کر دیا ہے۔ نئی شرح کے تحت ریسٹورنٹس میں کریڈٹ اور ڈیبٹ …
Read More »سبمرین کیبل کی مرمت مکمل،ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سبمرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کامیابی سے دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق کیبل میں خرابی کے …
Read More »استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
اسلام آباد : 1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر اضافی ڈیوٹی میں کمی کردی ، ایف بی آر نے اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا کہ کمرشل درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 30 فیصد ہوگی، اس …
Read More »کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ،سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
نیویارک:طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی بوسٹر ویکسینز سے متعلق ایک اہم اور حیران کن انکشاف کیا ہے جس کے مطابق یہ ویکسین نہ صرف موجودہ وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہیں بلکہ مستقبل میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی ممکنہ عالمی وباؤں کے خلاف بھی مدافعت پیدا کر سکتی ہیں۔ برطانیہ کی معروف کیمبرج …
Read More »ای چالان سے پریشانشہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
کراچی:ای چالان سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت نے ٹریفک قوانین پر نظرثانی کرتے ہوئے بعض ای چالان ختم کرنے کا عندیہ دیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ ای چالان سسٹم کے نفاذ پر ابتدا میں کافی مخالفت ہوئی، تاہم حکومت اس نظام کو مزید مؤثر اور …
Read More »بلوچستان اور پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 30 مسافر جاں بحق، کئی زخمی
بلوچستان اور پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 30 مسافر جاں بحق، کئی زخمیکوئٹہ: بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 30 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر …
Read More »اوورسیز پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ساڑھے چار سال تک کامیابی سے چلنے والی ‘سوہنی دھرتی ریمیٹنس اسکیم’ کو باقاعدہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس اسکیم کے خاتمے کا باضابطہ سرکلر ملک بھر کے تمام بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان …
Read More »حکومتی دعوے بے بنیاد نکلے،پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں تشویشناک اضافہ
کراچی: پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کم ہونے کا حکومتی دعویٰ گمراہ کن نکلا، پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ مزید سنگین ہوگیا، 10 ماہ میں قرض 18 ارب سے بڑھ کر 240 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے …
Read More »خواتین کو شعور ہونا چاہیےکہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہیں: کنزا ہاشمی
پاکستانی اداکارہ کنزا ہاشمی نے خواتین کی حفاظت اور اعتماد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے پیش نظر ہر خاتون کو یہ شعور ہونا چاہیے کہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران کنزا ہاشمی نے ذاتی تحفظ اور ممکنہ خطرات سے متعلق …
Read More »
THE PUBLIC POST