پاکستان

کراچی: ملیر سٹی میں گھر سے نوجوان کی لاش برآمد، تفتیش جاری

کراچی کے علاقے ملیر سٹی گوشت مارکیٹ کے قریب ایک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ ارحم ولد حبیب کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش گھر کے اندر سے ملی، جبکہ ابتدائی معائنے میں اس کے ہاتھ بندھے ہونے کی …

Read More »

فیصل آباد میں مونگ پھلی کھانے سے منع کرنے پر فائرنگ،ریڑھی بان جاں بحق، بھائی زخمی

فیصل آباد میں پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ایک گاہک نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ریڑھی بان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے، جس نے …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کا فیصلہ انصاف پر مبنی،عمران خان اور بشریٰ بی بی نےریاست کو کروڑوں کا نقصان پہنچایاعطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف فراڈ کے ذریعے انتہائی کم قیمت لگوا کر سرکار کو کم رقم ادا کی اور قیمتی تحائف اپنی ذات کے لیے رکھ لیے، جس سے ریاست کو بھاری مالی نقصان پہنچا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بشریٰ بی بی …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر17،17 سال قید کی سزا

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعہ 409 کے تحت 7، 7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال کی سزا …

Read More »

نارتھ کراچی میں نازیبا حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار،ملزم ٹریفک پولیس افسر کا بیٹا نکلا

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر نازیبا حرکات کرنے والے اوباش نوجوان کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلتی موٹر سائیکل پر انتہائی نازیبا حرکات کرتے ہوئے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق وائرل ویڈیو …

Read More »

بھارتی ایجنٹ لیاری میں داخل ہوتا تو زندہ واپس نہ جاتارکن قومی اسمبلی نبیل گبول:

کراچی کے علاقے لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل احمد گبول نے پاکستان مخالف بھارتی متنازع فلم ’دھریندر‘ کو پاکستان کو بدنام کرنے کی ناکام سازش قرار دے دیا۔ حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے گفتگو کرتے ہوئے فلم دھریندر میں دکھائے گئے اپنے کردار پر ردعمل دیا اور کہا کہ میں فلم والے نبیل گبول سے …

Read More »

مارے گئے بھتہ خور سے مختلف تاجروں کے فون نمبر ملنے کا انکشاف

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) ڈاکٹر عمران نے کہا ہے کہ مارے گئے بھتہ خور سے مختلف تاجروں کے فون نمبر ملے ہیں۔ ایس آئی یو کے ایس ایس پی ڈاکٹر عمران کے مطابق آج صبح فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھتہ خور مارا گیا، ملزم کے موبائل فون سے مختلف …

Read More »

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی،آغا شہباز درانی کے والد کو شوہر لکھ دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایک سنگین اور غیر معمولی غلطی سامنے آئی ہے، جس میں شکارپور سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی آغا شہباز درانی کے کوائف میں ان کے والد کے نام کی جگہ شوہر کا اندراج کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آغا شہباز درانی کے والد سابق اسپیکر سندھ اسمبلی …

Read More »

پاکستان مخالف فلم میں کردار، مگر آباؤ اجداد کراچی کے؟رنویر سنگھ سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رنویر سنگھ ان دنوں حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف فلم “دھریندر” میں اپنے کردار کی وجہ سے شدید بحث کی زد میں ہیں۔ فلم میں رنویر سنگھ نے ایک بھارتی خفیہ ایجنٹ جسکریت سنگھ رنگی کا کردار ادا کیا ہے جو دہشت گردی کے خلاف خفیہ کارروائی کے لیے کراچی کے …

Read More »

ریپ کیس میں پولیس خاتون کو کہتی ہے آپ نے خود کچھ کیا ہوگا، شیری رحمان

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے نمائندہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ نمائندہ پنجاب نے کہا کہ2021 میں مجموعی جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز 30 ہزار 757 رپورٹ ہوئے، 2022 میں مجموعی جی بی وی کیسز کی تعداد 35 ہزار 477 رہی۔ کمیٹی نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں 2021 سے 2022 کے …

Read More »