وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت، شفاف حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔ عالمی یوم صحافت پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا نے جمہوریت کے استحکام، قانون کی بالادستی اور عوامی شعور کی بیداری میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیڑ پروفیسر ساجد میرمخصر علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں قضائے الہی سے وفات پاگئے، ان کی وفات اپنے آبای گھر سیالکوٹ میں ہوی ایک ماہ قبل ان کے مہروں کا آپریشن ہوا تھا۔ دس سال قبل ان کے دل میں اسٹنٹ ڈالا گیا تھا، وہ 1938 میں سیالکوٹ میں پیدا …
Read More »بھارتی فوج کا غیرقانونی، جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹر میں استعمال کرنے کا منصوبہ
بھارتی فوج نے غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو جعلی انکاؤنٹر میں استعمال کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 56 پاکستانی بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی غیر قانونی اور جبراً حراست میں ہیں، ان افراد کو مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں جعلی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »پاکستان کے لیے ترکیہ کی حمایت دونوں ممالک کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہےوزیر اعظم کی ترکیہ کے سفیر سے ملاقات
ترکیہ نے بھارت کی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں ترک سفیر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیاء میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے …
Read More »’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق وزیر سیف الدین سوز نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز نے کہا کہ پاکستان کے لیے پانی لائف لائن ہے کیونکہ یہ زراعت اور پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی موڑنے …
Read More »پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا ہے،بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے اور وہ پاکستان کو پہلگام واقعہ سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے۔ وزیراعظم آفس کے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیابکارروائیاں، 5 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 30 اپریل اور یکم مئی کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 5 خوارج …
Read More »پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ تجربہ مشق …
Read More »گلشن حدید لنک روڈ پر تیز رفتار بس الٹنے سےخواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی
کراچی (پبلک پوسٹ )گلشن حدید لنک روڈ پر حیدرآباد سے کراچی آنے والی تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب حیدرآباد سے کراچی آنے والی تیز رفتار …
Read More »ملک کے بالائی حصّے میں مغربی ہواؤں کاسسٹم اثر انداز، غیر متوقع بارشوں کا امکان
ملک کے بالائی حصّے میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز، غیر متوقع بارشوں کا امکان ملک کے بالائی حصّے میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت آج سے 5 مئی تک سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ حیدرآباد، …
Read More »