کراچی: رضا آفریدی، چیئرمین پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے والدین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو آخری امتحان کے دن موٹرسائیکل دینے سے گریز کریں کیونکہ پیپر ختم ہونے کے بعد طلبہ اکثر ساحلِ سمندر کا رخ کرتے ہیں جہاں ون ویلنگ جیسے خطرناک اسٹنٹس کرتے ہیں جو کسی بھی وقت جان لیوا حادثے کا سبب بن …
Read More »پاکستان
صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے، جہاں وہ اعلیٰ چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے انہیں الوداع کیا۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور سی پیک سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔ یہ دورہ پاک چین سفارتی تعلقات …
Read More »پورے پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں،حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں تقریباً پونے تین کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں، مگر حکومت اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے، جبکہ نمائشی اقدامات کے ذریعے سستی مقبولیت حاصل کی جا رہی ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کی رکنیت مہم کے آغاز …
Read More »کراچی میں 4 ماہ میں 265 چوری شدہ موبائل فونز ریکور، شناختی کارڈ کے بغیر خریداری نہیں ہوگی: الیکٹرانکس ڈیلرزصدر رضوان عرفان
کراچی: کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ چار ماہ کے دوران ساڑھے 58 لاکھ روپے مالیت کے 265 چوری شدہ موبائل فونز ریکور کیے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کو شفاف بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے …
Read More »ایمپریس مارکیٹ پر شہداء کی یادگار بنانے کا اعلان تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے اقدامات تیز
کراچی (پبلک پوسٹ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے تاریخی مقامات کو محفوظ بنانے اور اجاگر کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمپریس مارکیٹ کے مقام پر ان افراد کی یاد میں مجسمے نصب کیے جائیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے برطانوی دور میں مزاحمت کی اور انہیں توپوں …
Read More »لاہور: بسوں کے کرایوں میں اضافہ
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے بین الاضلاعی بس کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ اضافہ لاہور سے دیگر شہروں جانے والی سروسز پر لاگو ہوگا۔ دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر محمد نبیل نے واضح کیا ہے کہ فی الحال مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ …
Read More »پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری
پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بغیر کسی تعطل کے جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق ابتدائی 7 دنوں میں 59 پروازوں کے ذریعے 15,026 عازمین کو مدینہ منورہ منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ ہفتہ کے روز مزید 2,200 عازمین 8 پروازوں کے ذریعے وہاں پہنچیں گے۔ حجاج کرام کی سہولت کے لیے 80 افسران وزارت مذہبی امور، …
Read More »غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد
کراچی:شہر قائد میں غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی کے دوران ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد کرلیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیر قانونی آئل اسٹوریج اور پیٹرول چوری میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مہران ٹاؤن میں قائم ایک غیر قانونی آئل اسٹوریج سہولت پر …
Read More »پٹرولیم مہنگائی، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہیں۔ ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات …
Read More »ملیریا قابلِ علاج مگر خطرناک مرض ہے، بروقت تشخیص ضروری ہے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے ملیریا ایک قابلِ علاج مرض ہے، تاہم احتیاط اور بروقت تشخیص نہ کی جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ مراد علی شاہ نے عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا صرف عام بخار نہیں بلکہ غفلت برتنے کی صورت …
Read More »
THE PUBLIC POST