پاکستان

ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات، 8 ٹرینیں بند

لاہو:ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ریلوے حکام نے مختلف سیکشنوں پر چلنے والی اپنی8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرینوں کو تا حکم ثانی بند کیا گیا ہے ،فیول کی قیمتوں کے علاوہ ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد بھی کم تھی۔ ذرائع کے مطابق فیول اخراجات میں بچت لانے کے لیے ٹرینوں …

Read More »

پس پردہ رابطے، PTI اور حکام کے درمیان باہمی اعتماد کی بحالی شروع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور ریاستی حکام کے درمیان خاموش پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں وہ اقدامات سامنے آئے ہیں جنہیں باخبر ذرائع سیاسی کشیدگی میں کمی اور تصادم کم کرنے کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات قرار دیتے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں ایک اہم پیش رفت یہ ہوئی کہ پاکستان تحریک انصاف کے نمائندوں اور …

Read More »

ٹرمپ کے جنگ بندی بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے امکان کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 88 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد یہ 110.40 ڈالر فی بیرل پر آ گیا جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …

Read More »

خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ سمجھ سکیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے 1 روپے 72 پیسے کے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے لیے فیول پرائس کی مد میں …

Read More »

غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی:غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات کے باعث قیمتی دھاتوں کی مارکیٹوں میں بھی اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک بار پھر 68 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 480 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ سونے …

Read More »

بنگلادیش کے ہاتھوں بدترین شکست، شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان

بنگلادیش کے ہاتھوں ایک اور وائٹ واش، بڑھتے پریشر اور تنقید کے بعد شان مسعود قیادت چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کےمطابق وطن واپسی پر شان مسعود چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں کپتانی سے مستعفی ہونے کی پیشکش کریں گے۔ شان مسعود کے مستقبل کے حوالے سے حتمی فیصلہ بورڈ سربراہ کی صوابدید ہوگی۔ 2023 …

Read More »

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پابندیوں کا اطلاق بدھ 27 مئی سے منگل 2 جون تک ہوگا، جاری کردہ احکامات کے تحت عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے، دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی اور نہانے …

Read More »

خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب

خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 2 خوارج کی آڈیولیک نے فتنۃ الخوارج اور خیبرپختونخواکی حکمران سیاسی جماعت کے گٹھ جوڑکا پردہ چاک کردیا۔ افغانستان میں موجودخارجی سرغنہ بادشاہ اورجنوبی وزیرستان میں موجودخارجی سرغنہ راکٹی کی آڈیومنظرعام پرآئی۔ خوارج نے کے پی کی حکمران سیاسی جماعت …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان

اسلام آباد:آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا، …

Read More »