پاکستان

حکومت کی تمام گیس صارفین سےیکساں اوسط نرخ وصول کرنے کی تیاری

حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے سامنے ایک بڑا مالیاتی عزم ظاہر کرتے ہوئے جنوری 2027 تک گیس کے شعبے میں دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد گیس کی قیمتوں کے نظام کو شفاف بنانا اور صنعتی و تجارتی شعبے …

Read More »

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی افغان طالبان حکومت کو وارننگ

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، کابل ہمیں دہشت گردی روکنے کی یقینی دہانی نہیں کروا رہا۔ انہوں نے …

Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی :پاکستان ویمن ٹیم کی شاندار فتح

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے ویمن ٹیم کوپہلے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کو 153 رنز سے شکست دی،زمبابوے ویمن 238رنز کے ہدف کے جواب میں 84 رنز ہی بنا سکی،زمبابوے بیٹر نتاشا24،ایڈل18اوربیزا10رنز بناسکیں،زمبابوے ویمن کی 7 بیٹرز ڈبل فگر تک بھی نہ پہنچ سکیں۔ پاکستانی بالر فاطمہ ثنا نے 3 وکٹیں اپنے نام کیں،سعدیہ …

Read More »

عید الاضحی پر پیش کیا جانے والا سب سے بڑا کھیل “بکرا پیٹرول پہ” کی پریس کانفرنس 13مئی بروز بدھ آرٹس کونسل میں کی جائے گی

پرنٹ، الیکٹرونک، سوشل میڈیا سے پریس کانفرنس کی کوریج درخواست ہے پریس کانفرنس میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شرکت کرینگی کراچی (شوبز رپورٹر) عید الاضحی کے سب سے بڑے میگا بجٹ اور ملٹی اسٹار کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ” بکرا پیٹرول پہ ” کی پریس کانفرنس آج 13 مئی بروز بدھ شام چھ بجے آرٹس کونسل میں کی جاۓ گی …

Read More »

کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے مصروف ترین تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر گزشتہ آگ سے تباہ شدہ گل پلازا کے قریب واقع ایک اور مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین اور ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مکی مسجد کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی عمارت کے میزنائن …

Read More »

سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی

ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 17 مئی 2026 کو …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 71 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، جس سے 100 انڈیکس 792 پوائنٹس کے اضافے …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے 12 اور 20 مئی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے خیبرپختونخوا میں 12 اور 20 مئی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اگیگا کے مطابق آج صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تالا بندی کی جائے گی جبکہ دوپہر 12 بجے تمام …

Read More »

ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم کا ہنگامی اجلاس آج بلالیا، ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی سمیت آئندہ حکمت عملی پر غور

کراچی:امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنی قومی سلامتی ٹیم کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جس میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سمیت آئندہ حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ‘وزیر …

Read More »

کراچی: 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز

کراچی کی 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں آج سے خصوصی پولیو بوسٹر مہم کا آغاز ہو گیا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ کے مطابق کراچی میں 12 سے 24 مئی تک خصوصی پولیو بوسٹر ڈرائیو جاری رہے گی، 10 سال تک کی عمر کے 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے بوسٹرز لگائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا …

Read More »