پاکستان

اہلیہ سے صلح کی کوشش میں ناکامی، داماد نے ساس کو قتل کر دیا

پتوکی:نواحی گاؤں داؤکے میں اہلیہ سے صلح کی کوشش میں ناکامی پر سنگدل داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔ تھانہ صدر پولیس پتوکی نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی بیٹی سمیعہ 7 ماہ قبل خاوند سے ناراض ہوکر اپنے گھر آگئی تھی، ملزم فیاض آئس کا نشہ کرتا تھا اور …

Read More »

یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، عاصم افتخار

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جناب صدر، ہم خصوصی ایلچی جناب ہانس گرنڈبرگ اور اوچا کے ڈائریکٹر جناب رامیش راجاسنگھم کو ان کی جامع بریفنگز پر شکریہ ادا کرتے …

Read More »

کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان

کراچی میں آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال …

Read More »

لاھور:قیصر پیا کا ٹریفک سگنل پرقیمتی موبائل لوٹ لیا گیا

نامور کامیڈین اور اسٹیج اداکار قیصر پیا سے واردات ہوگئی، ملزم قیمتی موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔ لاہور کے گارڈن ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے کے مطابق قیصر پیا نے ٹریفک سگنل پر گاڑی رکی تو ایک ملزم نے گاڑی پر ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کردیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوسرے ملزم نے اداکار کی …

Read More »

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری ’شادی کا کارڈ‘ سامنے آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب کا کارڈ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی شانزہ علی روحیل کے ساتھ طے پائی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے کارڈ کے مطابق جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 بروز اتوار جاتی …

Read More »

گارڈن سے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے2 بچوں کے اہل خانہ کا احتجاج

کراچی کے گارڈن سے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کے اہل خانہ نے نشتر روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک بند کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو شو مارکیٹ سے جوبلی اور انکل سریا اسپتال سےکیانی شہید روڈ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق جنوری 2025 میں لاپتہ ہونے والے …

Read More »

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے وکیل کی 6 گواہان پر جرح مکمل

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔ علیمہ خان …

Read More »

انڈسٹریز پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے کیپٹو ٹیرف کا نفاذ غیر آئینی قرار

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے انڈسٹریز پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے کیپٹو ٹیرف کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو انڈسٹریز پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے کیپٹو ٹیرف کے نفاذ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف کے اطلاق سے سے پروڈکشن …

Read More »

منامہ: شاہ بحرین نے صدر زرداری کو ریاست کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کردیا

منامہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کو بحرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کردیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بحرین کے دورے پر موجود صدر آصف علی زرداری کی قصر القضیبیہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، شاہ حمد بن عیسیٰ آل خليفہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق …

Read More »

جب آپ کو پتا چلے کہ آپ کی ایکس دوبارہ شادی کر رہی ہے، علی ترین کا ملتان سلطانز کی نیلامی پر دلچسپ ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے فیصلے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے منفرد انداز میں ردعمل دیا ہے۔ پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا تاہم اب نئی پیشرفت کے مطابق …

Read More »