کراچی کے علاقے کورنگی میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے شخص کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح کورنگی سنگر چورنگی کے قریب فٹ پاتھ سے ایک تشدد زدہ لاش ملی تھی، جس کی شناخت رفیق کے نام سے ہوئی۔ عوامی کالونی تھانے کی …
Read More »پاکستان
کراچی مویشی منڈی سے 99 فیصد قربانی کے جانور فروخت،بیشتر بلاکس خالی
کراچی کی نادرن بائی پاس پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی، جہاں 99 فیصد جانور فروخت کیے جاچکے ہیں۔ انچارج ایڈمنسٹریشن مویشی منڈی اسلم بلوچ کے مطابق کے پی کے، پنجاب، سندھ، سفائر، گولڈن، پہاڑی، کراچی اور جنرل بلاکس مکمل طور پر خالی …
Read More »سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی بھی سستی
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ہزار 530ڈالر اونس ہو گئی،مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2ہزار400 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے سونے کی قیمت 4 لاکھ75ہزار362 روپے فی تولہ ہو گئی ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار …
Read More »ہراسانی کے الزامات،ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو ہراسانی کے الزامات لگانے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ارسلان بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بھی مامیا شاہ جعفر کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے قانونی نوٹس کا …
Read More »اداکار فیصل قریشی کو’لائف ٹائم اچیومنٹس ایوارڈ‘ مل گیا
پاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ان کے اعزاز میں کراچی میں ایک پروقار ٹریبیوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز انڈسٹری کی بڑی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور …
Read More »کراچی ، عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصابوں کی ریٹ لسٹ جاری
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصابوں کی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ ایمپریس مارکیٹ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق پہلے دن بچھیا کی کٹائی کا ریٹ 18 سے 20 ہزار روپے رکھا گیا ہے جبکہ بکرا ذبح کرنے کا ریٹ 4 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اونٹ کی کٹائی کے لیے پہلے دن 40 سے 50 ہزار …
Read More »وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں،پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو
وزیراعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اقتصادی، صنعتی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا اور حجاج کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔ دورے کے دوران وزیرداخلہ نے حجاج کرام خصوصاً بزرگوں سے ملاقات کی اور ان سے انتظامات، رہائش اور کھانے پینے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ …
Read More »کراچی، بوہرہ برادری آج جوش و جذبے کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے
کراچی:شہر قائد میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ شہر بھر کی مساجد اور عبادت گاہوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں ملک کی سلامتی، امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں بوہرہ برادری کا مرکزی اجتماع صدر میں واقع طاہری مسجد میں ہوا جہاں بڑی …
Read More »پنک اسکوٹی مرد نے چلائی تو ضبط کرلیں گےشرجیل میمن کی وارننگ
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی پنک اسکوٹی صرف خواتین ہی چلاسکتی ہیں، اگر کسی مرد کو اسکوٹی چلاتے ہوئے دیکھا گیا تو اسے ضبط کرلیا جائے گا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ خواتین پنک اسکوٹی اپنے شوہر، بھائی یا کسی …
Read More »
THE PUBLIC POST