روسی وزارتِ خارجہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں اور ان کے اثرات کے حوالے سے ایک اہم رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال بدستور پیچیدہ ہے اور دہشت گرد نیٹ ورکس فعال ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں بیس سے تئیس ہزار دہشت گرد جنگجو موجود ہیں، جن …
Read More »پاکستان
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ …
Read More »عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گرگئیں
بانی پی ثی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔ نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے میں جاگریں۔
Read More »پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کے روز ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5 …
Read More »خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا میں رمضان المبارک کے موقع پر مستحقین کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج سیاسی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے نام پر مختص کیے گئے تیرہ ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ارکان اسمبلی کو ہدایات …
Read More »کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلیے 8ارب، گل پلازہ متاثرین کیلیے 7ارب روپے معاوضہ منظور
کراچی:سندھ کابینہ نے شہر کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 8 ارب 53 کروڑ روپے اور گل پلازہ آتشزدگی متاثرین کے لیے 7 ارب روپے معاوضہ کی منظوری دے دی۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے فنانس کمیٹی کی سفارشات پیش کیں جو سندھ کابینہ نے منظور کر دیں۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر تاریخی عمارت کے تحفظ کے …
Read More »شکارپور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ، ایک ڈاکو ہلاک
کراچی:پولیس نے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی تحصیل لکھی غلام شاہ کے علاقے گوٹھ سلطان کمالانی جتوئی میں کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی …
Read More »سہیل آفریدی کا ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے سلسلے میں تفصیلی مشاورت کی گئی۔اجلاس میں وفاقی حکومت سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہری پور تا مانسہرہ جی ٹی روڈ …
Read More »سندھ حکومت کی بلدیاتی ایکٹ میں نئی ترامیم کی تیاری، میئر کو برقرار رکھنے کی تجویز
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کی تیاری شروع کر دی، جس کیلئے قائم خصوصی کمیٹی سرگرم عمل ہے اور رواں ماہ سفارشات مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مجوزہ ترامیم کے تحت تجویز دی گئی ہے کہ جب تک آئندہ بلدیاتی انتخابات نہیں ہو جاتے، میئر اپنے عہدے پر برقرار …
Read More »کراچی: ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لیاری یو سی 3کا کونسلر گرفتار
کراچی:رینجرز نے گلستان کالونی لیاری میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث کونسلر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم محمد اویس قریشی ولد شفاقت علی قریشی کے قبضے سے موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزم کے مطابق وہ لیاری یو سی 3 کا کونسلر بھی ہے، ملزم گرفتاری کے خوف سے کچھ عرصہ …
Read More »
THE PUBLIC POST