آج یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔ جمعہ کو عوام سے لین دین کے لیے کاروباری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے …
Read More »پاکستان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی رمضان میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کے ساتھ ساتھ بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مریم نواز نے حساس مقامات پر نمازِ جمعہ …
Read More »صبا فیصل کی فروٹ چاٹ پرمداحوں میں بحث چھڑ گئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کی رمضان روٹین نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے ساتھی مہمانوں کے ہمراہ افطار کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ رمضان المبارک میں فروٹ چاٹ کو …
Read More »یکم رمضان المبارک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن، یکم رمضان کو منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1386 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 466 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 279 کی بلندی تک بھی …
Read More »اسلام آباد؛ امام بارگاہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو امدادی رقوم کے چیکس تقسیم
اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس …
Read More »سزا دینی ہے دس بار دیں ، ٹرائل تو کریں، ایمان مزاری کی سزا کیخلاف اپیل پر وکیل کے دلائل
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران ایمان …
Read More »کراچی؛ گلستان جوہر سے فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی:پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020 میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ …
Read More »کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 13 زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکا کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 16 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
واشنگٹن:وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے بورڈ آف پیس …
Read More »کراچی؛ عدالت کا موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکیج نہ کرنے پر کمپنی سے جواب طلب
کراچی:کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ درخواست گزار نے 6 مہینے …
Read More »
THE PUBLIC POST