کراچی

ملک میں سیاسی استحکام آ گیا، منفی پروپیگنڈے کے باوجود کراچی چلتا ہے،مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملک کے اندر اب سیاسی استحکام آ گیا ہے اور ہمیں متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے، منفی پروپیگنڈے کے باوجود کراچی چلتا ہے۔ اس شہر کے لوگوں نے اس ملک سے محبت کی ہے اور اس کی خدمت کی ہے۔ آنے والا وقت اللہ ہم سب کے لیے بہتر فرمائے گا۔ میئر …

Read More »

میر رضا کیس: کرائم سین سے متعلق ایدھی ریسکیو اہلکار کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کیس میں کرائم سین پر سب سے پہلے پہنچنے والے ایدھی ریسکیو اہلکار نے کیا دیکھا اے آر وائی نیوز کو بتا دیا۔ کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں روز نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ میر رضا کیس میں سب سے پہلے نوجوان کی لاز کو کس نے ہاتھ لگایا، کس …

Read More »

کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ،خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 94 زخمی

کراچی :جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ 94 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات 12 بجتے ہی شہر قائد میں آزادی کا جشن شروع ہوا تو آتش بازی کے ساتھ کئی علاقوں می ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت …

Read More »

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

کراچی: گھرمیں لڑائی جھگڑے کے دوران مبینہ طورپرشوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا۔ڈاکس تھانے کی حدود سلطان آباد ایم ٹی خان روڈ پر نجی اسکول کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کوطلب کیا۔ مقتولہ کی …

Read More »

لانڈھی میں واٹر ٹینکر نے چار سالہ بچی کو کچل دیا، 15 سالہ لڑکا زخمی

کراچی: لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار چار سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 15 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی یونس چورنگی یونس ٹیکسٹائل کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔ چھیپا ایمبولینس سروس کے مطابق جاں بحق و زخمی دونوں …

Read More »

میر رضا سے متعلق تمام ریکارڈ میرے پاس ہے‘آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا اہم بیان سامنے آگیا

میر رضا علی کو لوکیشن پر چھوڑنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ نے رائیڈ سے متعلق اہم تفصیلات بتا دیں۔ رپورٹ کے مطابق سامنے آنے والے اپنے ایک بیان میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ نے بتایا کہ میر رضا نے 3 بج کر 57 منٹ پر رائیڈ بک کی، 4 بج کر 7 منٹ پر اس …

Read More »

قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے صرف ایک روز قبل3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت

سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس …

Read More »

کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 8 زخمیوں سمیت 12 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: ناظم آباد ، مومن آباد ، گلبرگ ، تیموریہ ، ڈاکس اور سرسید پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 8 زخمیوں سمیت 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق نیوکراچی پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب نیوکراچی سیکٹر الیون آئی برٹش گرامر اسکول کے قریب سے مبینہ …

Read More »

کراچی؛ نوزائیدہ بچے کو رہائشی عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا، لاش برآمد

کراچی: شہر قائد میں نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی، جسے رہائشی عمارت سے نیچے پھینکا گیا تھا۔گلشن اقبال کے علاقے میں رہائشی عمارت سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ادارے کے رضا کار موقع پر پہنچے ۔ ایس ایچ او گلشن اقبال نے بتایا کہ لاش بلاک تیرہ ڈی ٹو میں قائم …

Read More »

کراچی، جشن آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد، ایس ایس پی ویسٹ کی شرکت

کراچی: شہر قائد کے ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ منگھوپیر میں جشنِ آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق تقریب کے دوران ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے تزئین و آرائش کے بعد تھانے کی عمارت کا افتتاح …

Read More »