متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ تالیوں اور گالیوں کی ہمیں کبھی پروا نہیں رہی۔ کراچی میں علامہ اقبال گورنمنٹ اسکول میں ہاکی گراؤنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں مجھے مہمان خصوصی نہیں بلکہ میزبان ہونا چاہیے تھا۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا …
Read More »کراچی
کراچی میں جج کے چیمبر سے دھمکی آمیر لفافہ برآمد
کراچی:اپیلٹ کاؤنسل لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و جج سہیل جبار ملک کے چیمبر سے ایک دھمکی آمیز لفافہ برآمد ہوا ہے۔ لفافے کے اندر ایک پرچی بھی ملی جس پر لکھا تھا “جج تیرا تحفہ” اور ساتھ میں ایک نائن ایم ایم کی گولی بھی موجود تھی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے جج کو جان سے مارنے کی دھمکی دی …
Read More »کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند دنوں میں دوبارہ بارش ہو سکتی ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کل (5 اپریل کو) ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے جو 6 اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہو گا۔ محکمۂ …
Read More »بھتہ خوری اور قبضہ مافیا کے خلاف کراچی کی تاجر ایک پلیٹ فارم پر ہیں،حکیم شاہ
کراچی میں تاجر برادری نے مبینہ بھتہ خوری اور غیر قانونی قبضے کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آل کراچی تاجر الائنس کے صدر آصف گلفام کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی تاجر برادری نے بھتہ خور عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور اس بار بھی سنٹرل پلازہ …
Read More »کراچی: طارق روڈ پر کار خاتون سمیت زمین میں دھنس گئی
کراچی کے علاقے طارق روڈ میں ایک شاپنگ مال کے قریب پیش آنے والے واقعے میں ایک کار اچانک زمین میں دھنس گئی۔ پولیس حکام کے مطابق گاڑی میں ایک خاتون سوار تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ حکام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بحفاظت گاڑی سے باہر نکال لیا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گاڑی کئی …
Read More »سندھ حکومت کی ٹرانسپورٹرز کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ٹرانسپورٹرز کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا جس میں شرجیل انعام میمن کو پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کو درپیش چیلنجز سے سے متعلق آگاہی دی گئی۔ شرجیل میمن …
Read More »کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی:شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مغربی سسٹم اب شمال کی جانب منتقل ہو گیا۔ کراچی میں اب گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں تاہم رات کے اوقات میں کہیں پھوار اور بوندا باندی ہو …
Read More »پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 60 فیصد اضافے کا اعلان
کراچی:پاکستان گڈز الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، اس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ بیروزگار ہو رہے ہیں، …
Read More »کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی میں اپریل کے مہینے میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.6 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے سبب ماضی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ 1985 میں کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 37.0 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ ریکارڈ توڑ بارش کے باعث کراچی …
Read More »کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش،مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ، شہری پھنس گئے
کراچی:ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالی باری سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم کئی مقامات پر اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے سے شہری پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں یخ …
Read More »
THE PUBLIC POST