کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی: شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کمشنر کراچی نے 2 اور 4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر مزید 6 اہم شاہراہوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سیکشن 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں رکشوں کی ممانعت کا دائرہ بڑھا کر مجموعی طور پر …
Read More »کراچی
کشمیر روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق،مشتعل افراد کا ٹینکر پر حملہ؛ ڈرائیور گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی: کشمیر روڈ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی بائیک سوار کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ حادثے کے بعد موقع پر موجود افراد مشتعل ہوگئے اور واٹر ٹینکر پر توڑ پھوڑ کی۔ اطلاع …
Read More »سانحہ نیپا: وزیرِ بلدیات سندھ کا ذمہ دار افسران معطل کرنے کا اعلان،مین ہول پر نگرانی سخت کرنے کی ہدایت
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سانحہ نیپا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹور کے سامنے پارکنگ فیس لینے والا کوئی نہ کوئی موجود تھا، مگر انہیں وہ کھلا مین ہول نظر نہیں آیا جس میں گر کر ایک معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور تکلیف …
Read More »کیماڑی میں کروڑوں کے نان کسٹم موبائل فونز پکڑے گئے،دو اسمگلرز گرفتارغیر قانونی طور پر موبائل فونز شہر میں داخل کر رہے تھے۔
کراچی (پبلک پوسٹ )کیماڑی موچکو چوکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے نان کسٹم موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزمان سجاد اور نور حسن کو کارروائی کے دوران اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ غیر قانونی طور …
Read More »موچکو پولیس کی بڑی کارروائی کروڑوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ موبائل فون برآمد
کراچی(پبلک پوسٹ)موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ موبائل فون برآمد کارروائی کے دوران دو ملزمان سجاد اور نور حسن کو گرفتار کیا گیا 170 نان کسٹم پیڈ آئی فون اور انڈرائیڈ فون برآمد کیئے گئے ہیں نان کسٹم پیڈ موبائل فون کی بڑی کھیپ آلٹو کار سے برآمد ہوئی ملزمان بلوچستان …
Read More »کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ،چھ فائر ٹینڈرز روانہ؛تمام ملازمین محفوظ
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں بدھ کو اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کے چھ فائر ٹینڈرز فوری طور پر موقعے کی جانب روانہ کر دیے گئے۔ …
Read More »نیپا چورنگی واقعہ؛ 3 سالہ ابراہیم کی ہلاکت پر میئر کراچی سمیت متعدد حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستیں دائر
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر 3 سالہ ابراہیم کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر میئر کراچی، ٹاؤن چیئرمین، ایم ڈی واٹر کارپوریشن، بی آر ٹی کنٹریکٹر اور دیگر حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی تین الگ درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس …
Read More »ابراہیم کے دادا نے الزامات واپس لے لیے؛کے ایم سی اہلکاروں نے ہی بچے کی لاش نکالی،نہ کہ تنویر نامی کسی نوجوان نےنئی ویڈیو جاری
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے تین سالہ ابراہیم کے افسوسناک واقعے سے متعلق ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں بچے کے دادا نے اپنے پہلے لگائے گئے الزامات واپس لے لیے ہیں۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ بچے کی لاش کے ایم سی کے اہلکاروں نے نکالی تھی، نہ کہ تنویر …
Read More »نیپا چورنگی حادثہ؛ بچے کے مین ہول میں گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر، والدین کی بے بسی دل دہلا دینے والی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے تین سالہ بچے ابراہیم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے، جس نے اس افسوسناک واقعے کی حقیقت واضح کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے CHASEUP اسٹور کے قریب ایک کھلا مین ہول موجود تھا، جس کے آس پاس …
Read More »ملیر سعود آباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی؛مسلح ملزمان باپ کے سامنے بچے سےقیمتی موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں دو مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اسکول جانے والے بچے کے باپ کو اس کے کمسن بیٹے کے سامنے لوٹ لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِعام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے چہرے پر ماسک …
Read More »
THE PUBLIC POST