کراچی میں رواں سال ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا ہے جو ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی میں سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی میں ریبیز کی تشخیص ہوئی ہے۔ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کے ڈیڑھ ماہ بعد ریبیز کی شدید …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی کے علاقہ ملیر کھوکرا پار میں گھر میں واقع اسکول میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقہ ملیر کھوکرا پار میں گھر میں واقع اسکول میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں دو بچے جھلس گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائربریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔پولیس کے مطابق مکان میں اوپر ایک فیملی رہائش پذیر ہے جبکہ گراؤنڈ فلور پر اسکول قائم ہے۔ ادھر لانڈھی شیر …
Read More »کراچی میں سردی کی شدتکب تک رہے گی؟
کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے مطابق کل اورپرسوں ہوا کی رفتار 45کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی۔ پی ایم ڈی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں فروری میں درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے، فروری میں دو سے تین مغربی ہواؤں …
Read More »کراچی: گارڈن میں کارروائی،2 بھتہ خور ہلاک
کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد لاڈلہ گروپ سے ہے۔ انہوں …
Read More »کراچی؛ سائبیریا کی یخ بستہ ہوائیں، سردی کے باعث شہری ٹھٹھر کر رہ گئے، پروازیں منسوخ
کراچی:سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ 5.8 ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر7.4ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج …
Read More »کراچی میں سردی کب تک رہے گی؟
کراچی میں سردی سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔ شہر میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے، کوئٹہ کی ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل ان ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ سرد …
Read More »کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، پارہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گِر گیا
کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ …
Read More »کراچی: چائنہ پورٹ کے قریببحری جہاز کی ٹکر سے کشتی ڈوب گئی
کراچی میں منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوب گئی 10 مسافر سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایا کہ کہ چائنہ پورٹ کے قریب بحری جہاز کشتی سے ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا، کشتی میں 10 افراد سوارتھے، 6 مسافروں کو بچایا گیا ہے جبکہ 4 کی تلاش جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید …
Read More »سانحہ گل پلازہ؛ عمارت کے اندر سےمشکوک چیز برآمد
کراچی:کراچی میں آتشزدگی کے باعث جلنے والی گل پلازہ کی عمارت کے اندر سے مشکوک چیز برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوائسز کو ڈی سی آفس منتقل کر دیا گیا، مشکوک چیز سینٹرل اے سی کا ریڈی ایٹر ہے یا کوئی اور چیز، تحقیقات کے دوران معلوم ہوگا۔ عمارت کے گرے ہوئے حصے سے ملبہ ہٹانے کے دوران ریسکیو …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سرجانی ٹاؤن، ملیر، مشرف کالونی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون اور ملحقہ علاقوں میں بارش میں بارش کے بعد موسم بھی مزید سرد ہوگیا ہے۔ صدر اور اطراف میں ہلکی بارش جبکہ پی ای سی ایچ …
Read More »
THE PUBLIC POST