Tag Archives: کراچی

کراچی سے پنجاب جانی والی مال بردار ٹرین کو حادثہ، آمدورفت معطل

محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے نتیجے میں اَپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے، جبکہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام …

Read More »

کراچی میں چھالیہ اسمگلنگ کا ریاستی تحفظ یافتہ سسٹم بے نقاب

ماہانہ 7 کروڑ کی وصولی، کسٹمز چوکیوں سے کلکٹریٹ تک حصے طے—عمر فاروق، عاصم نواز اور پرنس جمشید کلیم کے نام سامنے آ گئے مواچھ گوٹھ اور ہمدرد چوکی سے شہر اور اندرون سندھ تک اسمگل شدہ چھالیہ کی بلا رکاوٹ ترسیل، “درج” گاڑیوں کو فری پاس سوئٹ سپاری فیکٹریاں حب منتقل، عوام مہنگی پڑیا اور کینسر کے خطرے کی …

Read More »

کراچی:بلدیہ ٹاؤن کی عمارت اور ملیر کورٹ میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔ دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام …

Read More »

کراچی؛ پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی:موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں متوفی نوجوان کی …

Read More »

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی،کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ النجیبی مارکیٹ کے دوسرے فلور پر لگی ہے اور فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں۔ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار کے مطابق عمارت میں کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے، آگ ایک گاڑی میں لگی تھی جس نے دوسری گاڑیوں کو …

Read More »

کراچی میں ممکنہ احتجاج اور اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا خدشہ، 180 افراد 30 روز کیلئے نظر بند

کراچی میں ممکنہ احتجاج اور اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ایم پی او کے تحت 180 افراد کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، سب سے زیادہ 51 افراد کو ایسٹ زون سے حراست میں لیا گیا۔ اس اقدام کی صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے …

Read More »

کراچی: اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آتشزدگی، دھویں سے 5 بچے متاثر

کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق 5 بچے دھویں کی وجہ متاثر ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق وین میں سوار تمام بچے …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی:شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے …

Read More »

کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی …

Read More »

نامعلوم افراد کی کراچی کووفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ

کراچی:شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کی۔ وال چاکنگ میں لکھا گیا تھا کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا …

Read More »