Tag Archives: کراچی

کراچی میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بارش معتدل شدت کی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ …

Read More »

ایم کیو ایم نے کراچی کووفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس کو وفاق کا حصہ بنایا جائے۔ …

Read More »

3 دن میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات نصب کرنا ممکن نہیں: چیئرمین آباد

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپر (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ 3 دنوں میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی کے آلات نصب کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ آلات ہی دستیاب نہیں ۔ فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ منگل کی شام جاری کی گئی جس کی تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔ چیئرمین آباد حسن …

Read More »

کراچی میں کل وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ …

Read More »

کراچی: صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔

Read More »

کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ٹنڈو محمد …

Read More »

کراچی، 200عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، سعدیہ جاوید

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی میں 200 کے قریب عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، اولڈ سٹی ایریا میں پرانی عمارتوں میں فائرسیفٹی بھی نہیں۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس بلایا جس میں سارے معاملات پر بحث ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت آگ کی اطلاع …

Read More »

کراچی چیمبر آف کامرس کا سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

کراچی:کراچی چیمبر آف کامرس نے سانحہ گل پلازہ پر منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ صدر کراچی چیمبر ریحان حنیف نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، کیا عمارت میں فائر سیفٹی اقدامات، ایگزیٹس، کیا فائربریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کی مطلوبہ استطاعت تھی؟۔ ریحان حنیف نے کہا کہ کیا فائرمینز کے پاس مطلوبہ …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد

کراچی:ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی 2 کوششیں ناکام بنا دیں، جس میں 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط کرلیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ کارروائیوں میں سونے کی 10 …

Read More »

شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کی وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنی نئی رہائش گاہ پر خصوصی گفتگو میں انہوں نے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی اور آئینی اداروں اور پالیسیوں میں تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔ اسلام آباد میںانٹرویو …

Read More »