Tag Archives: سونا

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 56 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 17 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں …

Read More »

سونا سستا ہوگیا،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 38 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 73ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: سونےکی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 111ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی،چاندی کے نرخ بڑھ گئے

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔مزید دریافت کریں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 100ڈالر کی سطح پر آگئی مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 32ہزار 436روپے اور فی …

Read More »

سونا مہنگا ہوگیا؛عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی: ایران امریکا جنگ کے باعث مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی سے عالمی ومقامی سطح پر 4 روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 113ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل چوتھے دن قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 47ڈالر کی کمی سے 4ہزار 78 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کاروباری ہفتے کے تیسرے دن فی تولہ سونے کی …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے دن بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 125ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ 34ہزار 936روپے اور فی …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 150ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400 روپے کی کمی سے 4لاکھ 37ہزار 436روپ سطح پر آگئی۔اسی طرح مقامی سطح پر …

Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 174ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں …

Read More »