کوئٹہ: ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی۔
Read More »Tag Archives: جاں بحق
لاہور: باغبان پورہ میں مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے باغبان پورہ سکھ نہر کے قریب واقع مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مکان خستہ حال تھا جہاں ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب …
Read More »اسلام آباد پولیس میں بھرتی کےلیےدوڑ کے دوران نوجوان جان کی بازی ہار گیا
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے F-9 اور پولیس لائنز ٹیسٹ سنٹرز پر فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کے تمام مراحل ( 29جولائی بدھ) کو بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران ازخود تمام عمل کی نگرانی کر رہے ہیں …
Read More »کراچی کا کھلا نالہ 2 جانیں لے گیا،نوجوان جاں بحق اور 4 سالہ بچہ لاپتہ
شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں واقع نور اسلام مسجد کے قریب کھلے نالے میں گرکر ایک کمسن بچہ لاپتہ ہوگیا جبکہ اُس کو بچانے کی کوشش کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ تاہم ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل …
Read More »نکیال: پولنگ کے دوران فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن جاں بحق، 3 افراد زخمی
نکیال: آزاد کشمیر کے حلقہ نکیال میں پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کا کارکن مختار یونس جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ نکیال کے گاؤں دھیری میں پیش آیا جہاں پولنگ کے دوران دونوں جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے …
Read More »کراچی: ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل جاں بحق
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عبدالستار کلینک سے فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے، متوفی فقیر محمد پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ معمولی بخار پر ایف بی ایریا بلاک 15 میں …
Read More »پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں،43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم
لاہور، پشاور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات بارے رپورٹ جاری کر دی گئی، حادثات میں اب تک مجموعی طور پر 43 افراد جاں بحق ہوچکے، جبکہ کئی گھر منہدم ہوگئے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، …
Read More »خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق
پشاور:خیبر پختونخواہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران جاری تیز موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 18 افراد شدید زخمی ہو گئے، پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی، سیاحوں کو بالائی علاقوں کا غیر ضروری …
Read More »افغانستان میں شدید سیلاب سے تباہی، 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتا
کابل: افغانستان کے شمال مشرقی صوبے نورستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 100 سے زیادہ افراد لاپتا ہیں۔ افغان حکام کے مطابق پیر کے روز آنے والے اچانک …
Read More »کراچی، فائرنگ اور حادثے میں ایک راہگیر جاں بحق، ایک خاتون زخمی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون فائرنگ سے زخمی جبکہ ایک راہگیر ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر، کوز گارڈ چورنگی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 48 سالہ خاتون راحیلہ زخمی ہوگئیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم نے انہیں فوری …
Read More »
THE PUBLIC POST