اسلام آباد(پبلک پوسٹ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (ٹی سی او) کی باضابطہ منظوری مل گئی۔ پی آئی اے آئندہ ماہ سے برطانیہ کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کا آغاز کرے گا۔ پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی، جس کے بعد برمنگھم اور لندن بھی نیٹ ورک میں شامل …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان کی معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے …
Read More »پاکستان کو گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت گٹھ جوڑ سے چوکنا رہنا ہوگا، مشاہد حسین سید
چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان کو گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت گٹھ جوڑ سے چوکنا رہنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں اسلام آباد بھی اسرائیلی خفیہ ایجنسی …
Read More »سری لنکن ٹیم 2019 سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقابل شکست
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دونوں ٹیمیں 2022 کے ایشیا کپ فائنل کے بعد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گی۔ ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دبئی میں سپر فور کے میچ اور فائنل میں آمنے …
Read More »اگر پاکستان کے پاس 200 رن بھی بورڈ پر ہوتے تب بھی بولرز اس کا دفاع نہیں کر پاتے،شعیب اختر
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ سپر فور میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یکطرفہ شکست پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شعیب اختر نے میچ کے بعد ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے پاس 200 رن بھی بورڈ پر ہوتے تب بھی بولرز …
Read More »پاکستان کے خلاف میچ کے بعد گوتم گمبھیر نے بھارتی ٹیم کو میدان میں واپس کیوں بلایا؟
ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف کامیابی کے بعد بھارتی ٹیم نے ایک بار پھر اپنے اخلاقی گراوٹ اور دیوالیہ پن کا عملی مظاہرہ کیا۔ میچ ختم ہونے کے بعد بھارتی ٹیم ایک بار پھر اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں اور امپائرز سے ہاتھ ملائے بغیر ڈریسنگ روم میں چلی گئی۔ …
Read More »پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا،ارشد ندیم
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جاپان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ارشد ندیم نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں جتنی کوشش کرسکتا تھا اتنی کی، انجری اسپورٹس کا حصہ ہے، محنت کرتا رہوں گا۔ ارشد ندیم کا …
Read More »پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی کو انجری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپن بولنگ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی کل شیڈول پاک بھارت میچ میں شرکت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل گزشتہ روز عمان کے خلاف کھیلے گئے میچ …
Read More »پاکستان نے مودی کی 75 ویں ’’برسی‘‘ پر کوئی ہدیہ تبریک بھیجی؟
افغان نژاد امریکی سابق سفارت کار زلمے خلیل زاد پاکستان کے خلاف صرف اس وقت مصروف عمل یا سوچ نہیں رہا ہوتا جب وہ نیند لے رہا ہوتا ہے: دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کا طالبان کے حوالے سے زلمے کے بیان پر سوال کے جواب میں دلچسپ تبصرہ،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رہے …
Read More »ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجرڈ
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں فیلڈنگ کوچ دلیپ کا کہنا تھا کہ ’وہ ابھی بلکل ٹھیک نظر …
Read More »
THE PUBLIC POST