پاکستان

گجرات؛ بھتیجے نے زیادتی کے بعد چچی کو سر پر اینٹ مار کر قتل کر دیا

گجرات میں ایک اور خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا جہاں بھتیجے نے مبینہ زیادتی کے بعد چچی کو سر پر اینٹ مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعہ نواحی گاؤں لالہ چک میں پیش آیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا، مقتولہ کی شناخت …

Read More »

عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ شکایت

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے لارڈز میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کی کوریج کے دوران لنچ بریک میں عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کرنے پر اسکائی اسپورٹس کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی۔ دی گارڈین کے مطابق یہ انٹرویو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے نشر کیا گیا، جن کے …

Read More »

پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد: پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات قلمند کیے گئے جبکہ …

Read More »

کراچی؛ پانی کے ٹینک میں گر کر کمسن بچی ڈوب کر جاں بحق

کراچی: منگھوپیر خیرآباد میں تھلے کے قریب پانی کے ٹینک میں گرنے کے باعث کمسن بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کے علاقے منگھوپیر خیرآباد ماشاءاللہ تھلے کے قریب پانی کے ٹینک میں گرنے کے باعث کمسن بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش ایدھی ایمبولنس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی …

Read More »

کراچی؛ ندی سے کئی روز پرانی نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

کراچی: سرجانی گودھرا سوسائٹی کے قریب ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم لڑکی کی لاش ملی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم لڑکی کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان ہے۔ نامعلوم لڑکی کی لاش قریبی تھانے منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

Read More »

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

کراچی: سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ مالی سال کے اختتام پر ذخائر کی …

Read More »

اسپتال چلانا وزارت صحت کا کام نہیں، پمز واقعے پر سیاست کرنے والے ڈرامے بازی بند کریں، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ پمز کے بعد وزیراعظم کو استعفیٰ بھیجنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور واضح کیا ہے کہ اسپتال چلانا وزارت صحت کی ذمہ داری نہیں ہے، پمز واقعے پر سیاست کرنے والے ڈرامے بازی بند کردیں۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران وزیر صحت نے کہا کہ …

Read More »

کراچی: سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی،کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد سے ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی، جبکہ اس کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک ایڈیشن 10 کے انتہائی مطلوب افراد …

Read More »

کراچی: مبینہ مقابلوں کے بعد 5 ڈاکوؤں زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد

زمان ٹاؤن ، گلبہار اور سائٹ سپرہائی وے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت 27 سالہ دلدار ولد گلشن اور 30 سالہ طارق ولد عبداللہ کے ناموں سے کی گئی ، گرفتار ملزمان سے ایک …

Read More »

باجوڑ؛ بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی

پشاور: تحصیل واڑہ ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ خوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں ابوذر ولد ضیاء الرحمٰن اور جراہ ولد سراج الدین شامل ہیں، زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال خار منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع …

Read More »