ٹوکیو: ایران کی جانب سے میزائل حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ …
Read More »کامرس
دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی: دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام (MSC Mirjam) کراچی پورٹ پہنچ گیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق 400 میٹر طویل اور 19 ہزار 500 ٹی ای یوز گنجائش رکھنے والا جہاز کامیابی سے SAPT-2 پر برتھ کر دیا گیا۔ جہاز سے کراچی پورٹ پر 1,500 کنٹینرز کی لوڈنگ اور آف لوڈنگ ہوگی، جبکہ جہاز …
Read More »پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں عالمی مسابقت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ پاکستان کا آئی ٹی شعبہ نمایاں سنگِ میل عبور کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی اہمیت منوا رہا ہے، مالی سال 2026 میں آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 21 فیصد اضافے کے …
Read More »عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں عارضی وقفے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جو رواں سال 8 اپریل کے بعد ایک روز میں سب سے بڑی گراوٹ قرار دی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں 11.3 فیصد کمی واقع ہوئی …
Read More »چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس طریقہ کار متعارف
ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے انفرادی دکاندار اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق خصوصی طریقہ کار صرف ٹیکس سال 2026 کے …
Read More »عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر اضافے کیساتھ 4093 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 3430 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کی خبروں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 5318 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 76 ہزار 339 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار …
Read More »مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود سے متعلق آج اہم فیصلہ متوقع
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتحال، معاشی اشاریوں اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہو گئی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 3 …
Read More »سونا ہزاروں روپے سستا، ایک دن کی بڑی کمی نے مارکیٹ ہلا دی
کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر حملوں کے تسلسل سے آبنائے ہرمز کی بندش، فی بیرل خام تیل کی عالمی قیمت 100ڈالر کی سطح پر آنے، امریکی فیڈرل ریزرو کے اگلے ہفتے کے اجلاس سے قبل سود کی بلند شرح کو تقویت ملنے سے عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی …
Read More »
THE PUBLIC POST