سندھ ہائیکورٹ نے سپرہائی وے کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے کیخلاف درخواست پر درخواست گزار وکیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ میں سپرہائی وے کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ اور سرکاری وکلا میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔ جسٹس محمد سلیم جیسر نے وکلا کے …
Read More »کراچی
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49ڈالر کی کمی سے 4ہزار 788ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4900روپے کی کمی سے 5لاکھ 01ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام …
Read More »کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان،بارش کہاں ہوگی؟
کراچی:شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع جامشورو …
Read More »کراچی: معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سےپولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی کو مشکوک سمجھ کر پولیس نے روکنے کی کوشش کی۔ ڈی ایس پی نے کہا کہ کار سواروں نے …
Read More »کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور فٹبال گراؤنڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
Read More »سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی:سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 06ہزار 062روپے کی سطح …
Read More »کراچی: مین ہول میں زہریلی گیس کے باعث 3 افراد دم توڑ گئے
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے لیے اترنے والے تین افراد زہریلی گیس کے باعث دم توڑ گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر 36 بی میں مین ہول کی صفائی کے لیے تین خاکروب اترے تھے جو دیر تک واپس نہیں آئے تو علاقہ مکینوں نے فوری طور پر واقعے سے متعلق آگاہ …
Read More »کراچی: سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی،پولیس اہلکار بن کر فراڈ کرنیوالاگروہ گرفتار
کراچی کے علاقے قائد آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو پولیس اور حساس اداروں کے افسران بن کر لوٹنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ ابوبکر جبکہ اس کے ساتھی نصیر احمد اور محمد حسن شامل ہے جو گزشتہ 7 سال …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیےبجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد:بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی اے کی …
Read More »رینجرز اور پولیس کی کارروائی،لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور ایس آئی یو پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم نعیم عرف بوس کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق لیاری کے گینگسٹر شاہنواز عرف گولڈن اور بالاچ بلوچ گروہ سے ہے، اور وہ 2021 …
Read More »
THE PUBLIC POST