پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمراہ کُن اور سنسنی خیز قرار دے کر مسترد کر دی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے قیاس آرائی پر مبنی بیانیے …
Read More »پاکستان
پیٹرولیم لیوی ؛ حکومت نے صارفین سے 9 ماہ میں 12 کھرب روپے سے زائد وصول کرلیے
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے گزشتہ 9 ماہ کے دوران صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق صارفین سے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں 12 کھرب 5 ارب 18 کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کلائمیٹ سپورٹ …
Read More »کراچی، پولیس نے منشیات نیٹ ورک کی بڑی سرغنہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری ظاہر کر دی
کراچی:کراچی میں گارڈن پولیس کراچی نے شہر بھر میں کوکین اور دیگر مہلک منشیات کی سپلائی میں مبینہ طور پر ملوث ایک اہم کردار کی گرفتاری ظاہر کی ہے جس کی شناخت انمول عرف پنکی کے نام سے بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمہ کو متعدد اداروں بشمول اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے بھی مطلوب …
Read More »سندھ حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2026 سے31جولائی تک ہوں گی۔ کراچی سے محکمہ تعلیم سندھ کے حکام کے مطابق تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر اس صوبائی حکومت کے اس فیصلے کا اطلاق ہوگا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے 3 ماہ سے زائد کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر …
Read More »عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی کی قیمت مستحکم رہی
کراچی:عالمی و مقامی سطح پر سونا سستاہو گیا جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 961 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں …
Read More »کراچی: جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
الفلاح پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے 3 ملزمان ساجد علی ولد الطاف حسین شاہانی، صدام حسین ولد محمد لقمان جتوئی اور کمیل حمزہ ولد محمد ارشد خان کو گرفتار …
Read More »سندھ کے تعلیمی بورڈز میں کرپشن پر وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس، اصلاحاتی کمیٹی تشکیل
صوبے کے تعلیمی بورڈز میں کرپشن معاملات سامنے آنے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایک اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق مذکوہ کمیٹی اپنی رپورٹ 60 روز میں وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کرے گی جو اس وقت جزوی طور پر …
Read More »پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے ہسپتال منتقل
لاہور: لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید جناح کو طبیعت خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صنم جاوید کے شوہر کے مطابق اہلیہ کو آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا ہے، انکی بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ صنم …
Read More »پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول 22 مئی بروز جمعہ سے 23 اگست تک بند رہیں گے جبکہ تدریسی …
Read More »حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کا پیغام بھجوادیا، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم آفس یا ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم آفس یا ہاؤس میں ملاقات سے معذرت …
Read More »
THE PUBLIC POST