پاکستان

کراچی کو روزانہ 100 ملین گیلن زیادہ پانی دینے کے قابل ہوگئے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کو روزانہ 100 ملین گیلن زیادہ پانی دینے کے قابل ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ، میئر کراچی کی محنت سے کراچی کو زیادہ پانی دے سکیں گے۔ نیو حب کینال کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہےحج و عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں

گزشتہ برس تیسری شادی کا اعتراف کرنے والی پاکستانی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں کہ اب آپ بھی عمرہ کریں گی یا آپ ابھی حج سے واپس آئی ہیں اور گانے گا رہی ہیں۔ الی لوک گلاکارہ نے سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید پر ردعمل …

Read More »

آزادی کا اعلان 15 اگست کو، پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست کو کیوں؟

آزادی کا اعلان 15 اگست کو ہوا لیکن پاکستان میں یوم آزادی 14 اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟ میزبان حامد میر نے ٹھوس دستاویزی شواہد کے ساتھ وجوہات بتا دیں۔ حامد میر کے مطابق انڈین انڈیپینڈنس ایکٹ 1947 کے تحت یہ ایک حقیقت ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں 15 اگست کو قائم ہوئے، اس ایکٹ میں لکھا ہوا …

Read More »

پاکستان پُرامن ملک ہے، ہم معاشی ترقی چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پُرامن ملک ہے، ہم معاشی ترقی چاہتے ہیں۔ لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت میں بہتری آ رہی ہے، ترقی کا سفر اگرچہ لمبا ہوتا ہے لیکن شروع ہو چکا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کےچیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم ولیئیف نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں موجودہ عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کے …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے،آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے، آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ٹاسک فورس کام کر رہی ہے، جلد بجلی سستی ہو گی۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ٹاسک فورس کام کر رہی ہے، جلد بجلی سستی ہو گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں مزید کمی سے متعلق بھی اعلان جلد کیا جائے گا۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اس سال …

Read More »

این ڈی ایم اے کا متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے ملک کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ، چناب، راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع، تونسہ، گڈو، مرالہ، خانکی اور قادرآباد پر نچلے …

Read More »

سزا ہونے پر کون سے عوام نکلے، عرفان صدیقی کا سینیٹ میں پی ٹی آئی ارکان پر طنز

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزا ہونے پر کون سے عوام نکلے۔ سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کہنا تھا کہ آپ کے لیڈر کو سزا ہوئی آپ احتجاج تہذ یب کے دائرے میں رہ کر کریں۔ انہوں نے …

Read More »

بھارت کو نہ صرف جنگ میں شکست بلکہ 6دریا بھی واپس لے سکتے ہیں، بلاول

بھارت کو نہ صرف جنگ میں شکست بلکہ 6 دریا بھی واپس لے سکتے ہیں، بلاول پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام میں اتنی طاقت ہے وہ نہ صرف جنگ میں بھارت کا مقابلہ کرسکتے ہیں بلکہ ان سے 6 دریا واپس بھی حاصل کرسکتے ہیں اور اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو …

Read More »