امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ صوبائی حکومت کی نااہلی ہے، سندھ میں سسٹم کی حکومت قائم ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے ماتحت ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں۔ منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ 588 عمارتیں مخدوش …
Read More »پاکستان
’خیرات میں ملی اکثریت سے مغرور ہوگئے‘، نبیل گبول اور طلال چوہدری کی تلخ کلامی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد نبیل گبول اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدادرت قوی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع ہوا، ایم این …
Read More »مادرِ ملت کی آج 58ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
تحریکِ پاکستان سے تکمیلِ پاکستان تک مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جو بے مثال خدمات انجام دیں، وہ ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، پاکستان کے بانیوں میں شامل آج اسی عظیم ہستی کی 58 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ فاطمہ جناح کا شمار دنیا کی ان نمایاں …
Read More »اوگرا میں خلاف قانون بھاری تنخواہوں پر مشیروں کی بھرتیوں کا انکشاف
لاہور(پبلک پوسٹ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا میں قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پرکشش تنخواہ پر مشیر رکھ لیے گئے۔ ایسے وقت میں اوگرا میں مشیر رکھے گئے ہیں، جب حکومت خود مختلف وزارتوں اور اداروں میں غیر ضروری پوسٹوں کو ختم کر رہی ہے یا ان کی تعداد کم کر کے دوسرے اداروں میں ضم کر رہی ہے …
Read More »خیبر پختونخوا میں اے این پی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما مسلم لیگ ن میں شامل
پشاور(پبلک پوسٹ)خیبر پختونخوا میں اے این پی کو بڑا دھچکا لگا ہے، پارٹی کی اہم رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کو خیبر پختونخوا میں بڑا سیاسی نقصان ہوا ہے۔ ہارون بلور کی بیوہ بشیر بلور کی بہو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ثمر بلور نے وزیراعظم …
Read More »سرکاری ملازم جو ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے:علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازم جو اپنی ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے، تنخواہ کو حلال کرنے کے لیے کام کریں۔ پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پشاور زبردست لوکیشن پر ہے لیکن …
Read More »آصف زرداری کبھی میدان نہیں چھوڑتے‘، صدر مملکت کے استعفے کی خبروں پر پیپلز پارٹی کا ردعمل
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے صدر آصف علی زرداری کے استعفے سے متعلق زیر گردش افواہوں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہیں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور صدر آصف علی زرداری نے ثابت کیا ہے کہ ہم …
Read More »معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کوآج لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگا
معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کو آج لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگاکراچی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی جانیوالی 32 سالہ معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کو آج لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ حمیرا اصغر علی 10 اکتوبر 1992 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ڈاکٹر اصغر علی پیشے …
Read More »سنسنی پھیلانے والے بھگوڑے یوٹیوبرز کے چینل بند کرکے کرمنل کارروائی کا عندیہ
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جن 27 یو ٹیوب چینلز کو بند کیا جا رہا ہے، ان میں سے زیادہ تر بھگوڑے ہیں، پیسے کمانے اور ریٹنگ بڑھانے کے لیے سنسنی پھیلانے والے یو ٹیوبرز کے خلاف کرمنل کارروائی بھی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا …
Read More »اسی منصوبے کا افتتاح کروں گا جس کو پورا کر سکوں، وزیراعلیٰ کے پی
پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں لنک روڈ اور ناصر باغ روڈ مکمل ہوگا، 2025 کا منصوبہ 2035 تک لیکر نہیں جانا اور اسی منصوبے کا افتتاح کروں گا جس کو پورا کر سکوں۔ وزیراعلیٰ نے پشاور رنگ روڈ کے مِسنگ لنک ناصر باغ روڈ کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ صوبائی وزراء …
Read More »
THE PUBLIC POST