پاکستان

کاش اس وقت میں نے اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا: ترنم ناز

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی مقبول گلوکارہ ترنم ناز کا کہنا ہے کہ اپنا گھر بچوں کے نام منتقل کرنا زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے، ہمیشہ اس پر افسوس رہے گا۔ حال ہی میں گلوکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ …

Read More »

لائیو شو کے دوران نشو بیگم اور صاحبہ کی صلح ہوگئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی و اداکارہ صاحبہ کے درمیان 2024 کے اواخر سے جمی برف پگھلنے لگی۔ حال ہی نشو بیگم کی ملاقات اپنی بیٹی صاحبہ سے دوبارہ ہوئی، جن سے کچھ عرصے تک ان کے تعلقات میں سردمہری رہی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر متحرک رہنے والی نشو …

Read More »

کورنگی اور لانڈھی کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے نیا پل تعمیر کردیا

کورنگی اور لانڈھی کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے نیا پل تعمیر کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج کراچی کے میگا پروجیکٹ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کریں گے، ملیر ندی پر 1.4 کلومیٹر طویل جدید کورنگی کاز وے پل 6135 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ عوام لے لئے پل …

Read More »

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس کی نئی …

Read More »

کراچی میں سردی کی شدتکب تک رہے گی؟

کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے مطابق کل اورپرسوں ہوا کی رفتار 45کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی۔ پی ایم ڈی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں فروری میں درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے، فروری میں دو سے تین مغربی ہواؤں …

Read More »

آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ کوسیل کرنے کا عمل شروع

کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔ آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ کے ایم سی کے عملے نے گل پلازہ کے اطراف لوہے …

Read More »

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، سرمایہ کار شرح سود میں کمی کیلیے پُرامید

کراچی:مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ ذرائعکے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کی جانب سے پالیسی ریٹ کے سنگل ڈیجیٹ میں آنے …

Read More »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے جہانگیر روڈ کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مقررہ وقت سے پہلے منصوبے مکمل کر کے نئی مثال قائم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود جا کر منصوبوں پر بریفنگ لوں گا، بند کمروں کی …

Read More »

کراچی: گارڈن میں کارروائی،2 بھتہ خور ہلاک

کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد لاڈلہ گروپ سے ہے۔ انہوں …

Read More »