پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد سیالکوٹ اسٹیڈیم کو بھی آباد کریں گے، ہم نے بڈ جیتی ہے مگر اب ہم پر ذمے داریاں بہت ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی …
Read More »پاکستان
کراچی اسکواش ٹورنامنٹریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی کیخلاف کمیٹی تشکیل
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن( پی ایس اے ) نے کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری سےنامناسب رویہ اپنانے والے مصری کھلاڑی کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔ دوران میچ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر عالمی نمبر15 فیرس ڈیسوکی کے خلاف پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کی تھی۔ ڈی اے کریک …
Read More »پشاور: منشیات مقدمے میں 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں منشیات مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی، ایس ایچ او حضرت حیات خان، ایڈیشنل ایچ او شاہ زیب خان سمیت 7 پولیس اہلکار مقدمے میں بطور گواہ …
Read More »حقوق خلق پارٹی کا تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کااعلان
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وہ …
Read More »لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ٹو کے مار کر قتل کردیا
لاہور:فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے مقتولہ کے گھر پہنچ کر اُس کے والدین سے ملاقات کی اور وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔ حنا پرویز …
Read More »ایران میں حالیہ کشیدگی پرپاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی
ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی۔ علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتکاری اہم قرار دی جا رہی ہے جب کہ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی علاقائی اہمیت اور مؤثر سفارتکاری کا اعتراف کیا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق؛ وینزویلا کی …
Read More »راولپنڈی، پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کے زیورات برآمد
راولپنڈی میں پولیس مقابلے گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 16 لاکھ 62 ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ریس کورس کی حدود میں 1 ماہ قبل ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی، اس دوران 2 ڈاکووں زخمی حالت میں …
Read More »کراچی کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح ہے، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر قائد کے پسماندہ اور نظر انداز علاقوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اورنگی ٹاون میں سڑک بحالی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ باب خیبر سےاونگی سیکٹر 4 سڑک کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ اہم اقدام ہے۔ انہوں نے …
Read More »کراچی میں منشیات سپلائی کا آن لائن نیٹ ورک پکڑا گیا، 3 کارندے گرفتار
کراچی:اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ ملزمان گل محمد ، یاسر اور وسیم کو ڈیفنس …
Read More »جب پہلی بار ماورا حسین کو شوٹ پر دیکھا تو وہپیلی پری لگ رہی تھیں: نازیہہ زینب
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی چائلڈ اسٹار نازیہہ زینب کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران جب پہلی بار اداکارہ ماورا حسین کو دیکھا تو وہ پیلی پری کی مانند لگ رہیں تھیں۔ حال ہی میں چائلڈ اسٹار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اداکارہ ماورا حسین سے اپنی پہلی ملاقات کا …
Read More »
THE PUBLIC POST