پاکستان

عمران خان کی بہنیں انسداد دہشتگردی عدالت سے اشتہاری قرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ عدالت …

Read More »

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل نوجوان آئی بی اے کا طالبعلم تھا، والد نے تفصیلات بتا دیں

کراچی: اغوا کے بعد قتل کیے گئے نوجوان کے والد کی گفتگو سامنے آ گئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ مقتول 25 سالہ میر رضا علی ان کا اکلوتا بیٹا اور آئی بی اے کا طالب علم تھا۔واضح رہے کہ پی ای سی ایچ ایس سے اغوا نوجوان کی لاش گلستان جوہر میں واقع شادی ہال کے قریب جھاڑیوں …

Read More »

منشیات ڈیلر انمول پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ تبدیل، وجہ سامنے آگئی

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ تبدیل کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف قائم مقدمہ قتل تبدیل کردیا ہے۔پولیس نے مقدمہ قتل کو قتل بالسبب میں تبدیل کیا ہے۔ اس حوالے سے تفتیشی افسر نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے …

Read More »

4 آم کی قیمت صرف’’6 لاکھ 12 ہزار روپے‘‘

آم کی فی کلو قیمت عمومی طور پر 400 سے 500 روپے کلو ہو گی مگر ایک خاص عام کی قیمت 6 لاکھ روپے فی کلو سے زائد ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم دنیا کے بیشتر افراد کا پسندیدہ پھل ہے، جس کی مختلف اقسام مارکیٹ میں موجود ہوتی ہے۔ ہر قسم کے آم کا اپنا منفرد ذائقہ ہوتا ہے۔ …

Read More »

کراچی ،ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

کراچی: سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ اور امتحانی مراکز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار کو کیا جائے گا، امتحان سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کی نگرانی میں منعقد ہوگا۔ صوبے بھر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو نورین نیازی کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے نورین نیازی کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے حکم دیا کہ نورین …

Read More »

پولیس اہلکار کا اپنی ضعیف والدہ پر بہیمانہ تشدد؛ تھپڑوں کی بارش، کپڑے پھاڑ ڈالے

پولیس اہلکار کا اپنی ضعیف والدہ پر بہیمانہ تشدد؛ تھپڑوں کی بارش، کپڑے پھاڑ ڈالے راولپنڈی: خون سفید ہونے کا محاورہ راولپنڈی میں حقیقت بن گیا، جہاں پولیس اہلکار بیٹے نے اپنی ضعیف والدہ پر تھپڑوں کی بارش کردی، چہرہ نوچ ڈالا اور کپڑے پھاڑ دیے۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ سول لائن …

Read More »

لاہور: باغبان پورہ میں مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے باغبان پورہ سکھ نہر کے قریب واقع مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مکان خستہ حال تھا جہاں ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب …

Read More »

متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں،وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین مجرم نہیں بلکہ مظلوم ہیں۔انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف دن اس تجدید عہد کےساتھ منایا جا رہا …

Read More »

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں

پاکستان میں سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سمیت طلبہ کے لیے اگست چھٹیوں کی خوشخبری کا مہینہ بن گیا۔ یومِ آزادی کے حامل اس ماہ میں سرکاری تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے بہت سے افراد کو معمول سے زیادہ آرام کا موقع ملے گا، جبکہ کئی ملازمین کے لیے طویل ویک اینڈ بھی میسر آنے کا …

Read More »