جرائم

کراچی: شاہ فیصل کالونی سے ڈکیتی کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوثپاپا گروہ کا سرغنہ گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث “پاپا گروہ” سے تعلق رکھنے والے ملزم نعمان احمد عرف پاپا (گروہ کا سرغنہ) ولد محمد ظہور احمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے چھینے گئے 2 عدد موبائل فونز اور1 عدد موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ …

Read More »

کراچی؛ 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد،پولیس نے تحقیقات شروع کردی

کراچی:سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ایک گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 25 سالہ علینہ زوجہ عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔ سرجانی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ گلے …

Read More »

کراچی: مہندی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ملزم کو سزا کا حکم

کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ غربی نے مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کا اقدام “قتل بالسبب” کے زمرے میں آتا ہے، کیونکہ استغاثہ قتلِ عمد کی نیت ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ فیصلے کے مطابق ملزم کو 67 لاکھ 57 ہزار روپے …

Read More »

بندرگاہِ کراچی پر کارروائی،کیمرون روانہ کنٹینر سے منشیات برآمد

کراچی میں اہم کارروائی کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق کراچی پورٹ پر ایک کنٹینر کی تلاشی کے دوران 180 کلوگرام آئس (میتھ ایمفیٹامین) برآمد ہوئی، جسے افریقی ملک کیمرون بھیجا جا رہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اسمگلروں نے منشیات کو استعمال شدہ …

Read More »

امارات: عالمی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 13 افراد گرفتار

متحدہ عرب امارات (UAE) میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابوظبی میں نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے حکام نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ گرفتار افراد کا تعلق بھارت، پاکستان، ایران، مصر اور سری لنکا سے ہے۔ گرفتار شدگان میں 4 بھارتی، 4 ایرانی، …

Read More »

کراچی میں جرائم کی بڑھتی لہر، معروف ڈیزائنر دیپک پروانی بار بار لٹ گئے

معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کراچی میں تین مرتبہ ڈکیتی کا نشانہ بن چکے ہیں، جہاں مسلح افراد نے ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی۔ سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرائم کی یہ لہر صرف ان تک محدود نہیں بلکہ ان …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا چالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں انہیں مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی ادارے نے بینکنگ کورٹ میں جمع کرائے گئے چالان میں عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کیا ہے، جبکہ دیگر افراد کو بھی کیس میں شامل کیا گیا ہے۔ عدالتی ذرائع کا …

Read More »

کراچی: تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا

کراچی میں شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 روز بعد درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 503/26 کمپنی منیجر کاشف منظور کی مدعیت میں درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق کمپنی کے مالک حفیظ الرحمٰن 11 اپریل کی رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے دفتر سے نکلے …

Read More »

بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے نواز شریف اور شہباز شریف کا فراڈ کیس میں ضمانت کےلیے عدالت سے رجوع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے دو افراد، نواز شریف اور شہباز شریف نے آن لائن فراڈ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی۔ کیس کی سماعت جج محمد افضل مجوکہ نے کی، جہاں عدالت نے دونوں درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت 5 مئی تک منظور کر لی۔ عدالت نے …

Read More »

ایتھنز: 1 شخص کی 2 مقامات پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ایک مسلح شخص کی جانب سے دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق عید کی نماز ادا کر کے واپس آنے والے افراد پر بھی فائرنگ کی گئی، جس میں ایک پاکستانی نوجوان زخمی ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس 89 …

Read More »