خصوصی رپورٹس

کانگو میں ایبولا وائرس وبا سے 65 افراد ہلاک، 246 متاثر، سرحد پار پھیلنے کا خطرہ

افریقہ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے کانگو میں نئے ایبولا وائرس کی وبا پھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگو کے صوبے ایتوری میں اب تک 65 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 246 مشتبہ کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ افریقہ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق صحت کے اہلکار اب اس بات کی تحقیقات کر …

Read More »

چینی کمنپی کا پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند، وزیرِ اعظم

چین کے اعلیٰ کاروباری وفد نے پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں شہبازشریف نے کمپنی کی جانب سے پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کو فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔ آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطحی چینی کاروباری …

Read More »

اسرائیل نے لبنان میں معصوم پھولوں کو نشانے پر رکھ لیا، 200 سے زائد بچے شہید

یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200 بچے شہید ہو چکے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق 2 مارچ سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے بعد لبنان میں بچوں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی …

Read More »

بدنام زمانہ منشیات فروش پنکی کی گرفتاری پولیس کی بڑی کامیابی ہے، شرجیل میمن

کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری پولیس کی ایک بڑی کامیابی ہے، اس کامیاب کارروائی پر پولیس مبارکباد کی مستحق ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملزمہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھی، ملزمہ انمول عرف پنکی پورے پاکستان میں …

Read More »

تہران میں رات بھر زلزلے کے 9 جھٹکے، شہری خوفزدہ، امدادی ادارے ہائی الرٹ

ایران کے دارالحکومت تہران اور صوبہ مازندران سے ملحقہ علاقوں میں ایک ہی رات کے دوران زلزلے کے متعدد جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق رات بھر آنے والے 9 زلزلوں میں سب سے شدید جھٹکے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے …

Read More »

حکومت کی تمام گیس صارفین سےیکساں اوسط نرخ وصول کرنے کی تیاری

حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے سامنے ایک بڑا مالیاتی عزم ظاہر کرتے ہوئے جنوری 2027 تک گیس کے شعبے میں دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد گیس کی قیمتوں کے نظام کو شفاف بنانا اور صنعتی و تجارتی شعبے …

Read More »

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی افغان طالبان حکومت کو وارننگ

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، کابل ہمیں دہشت گردی روکنے کی یقینی دہانی نہیں کروا رہا۔ انہوں نے …

Read More »

ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم کا ہنگامی اجلاس آج بلالیا، ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی سمیت آئندہ حکمت عملی پر غور

کراچی:امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنی قومی سلامتی ٹیم کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جس میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سمیت آئندہ حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ‘وزیر …

Read More »

پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمراہ کُن اور سنسنی خیز قرار دے کر مسترد کر دی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے قیاس آرائی پر مبنی بیانیے …

Read More »