بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے وہ کر دکھایا جو کوئی دوسرا اسٹار نہ کر سکا، انہوں نے آخرکار فلم ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان سے یہ اقرار کروا لیا کہ وہ اتنی ’’غریب‘‘ نہیں جتنی اپنے کک دلیپ کے ساتھ مذاق میں ظاہر کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرح خان اور راکھی ساونت ایک …
Read More »دنیا
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا: رپورٹ
امریکہ میں قائم جنوبی ایشائی ادارے ’سلام‘ نے رپورٹ میں انکشاف کیا کہ بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل کی معاون اور مدد گار رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر نیو یارک میں قائم جنوبی ایشائی ادارے سلام نے 59 صفحات مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں بھارتی اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب کرتے …
Read More »بھارتی اداکار ستیش شاہ74 برس کی عمر میں چل بسے
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’میں ہوں ناں‘ میں تھوک پھینک کر بات کرنے والے پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف بھارتی اداکار ستیش شاہ انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سینئر اداکار طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا اور ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی …
Read More »بھارت: ہتھیلی پر پولیس افسر پر ریپ کا الزام لکھ کرخاتون ڈاکٹر نے خودکشی کر لی
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ستارا میں ایک سرکاری اسپتال کی خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون گزشتہ 5 ماہ سے ایک پولیس افسر کے مبینہ جنسی استحصال اور دوسرے شخص کی جانب سے ذہنی اذیت کا شکار تھی۔ 28 سالہ ڈاکٹر کا ضلع بیڈ سے تعلق تھا جو پھلتن …
Read More »بھارت: ورلڈکپ میچ سے قبل آسٹریلوی خواتین کرکٹرز سے چھیڑ چھاڑ، ملزم گرفتار
بھارت میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ سے قبل آسٹریلوی خواتین کرکٹرز سے چھیڑ چھاڑ کی گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی 2 کرکٹرز کو مدھیہ پردیش میں ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے مبینہ طور پر ڈنڈا مارا اور ان میں سے ایک کے ساتھ چھیڑ …
Read More »اسٹوڈیو میں خود سوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔
اسٹوڈیو میں خود سوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل نے کچھ دن قبل ایک میوزک اسٹوڈیو میں اپنے آپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میوزک اسٹوڈیو میں خود کو آگ لگانے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل کئی دن علاج کے بعد دارالحکومت کٹھمنڈو کے …
Read More »سوشل میڈیا ریل بنانے پر جھگڑا، نوجوان جان سے گیا
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو (ریل) بنانے کے دوران جھگڑے نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمال مشرقی دہلی کے نند نگری فلائی اوور پر پیش آیا، جہاں 22 سالہ سلمان نامی نوجوان دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے …
Read More »یو اے ای کے شہری کی قسمت جاگ اٹھی لاٹری میں 7 ارب 65 کروڑ روپے جیت لئے
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں قسمت نے ایک شہری پر ایسی مہربانی کی کہ اس نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یہ انعامی رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 7 ارب 65 کروڑ 51 لاکھ 64 ہزار روپے کے برابر بنتی ہے۔ یو اے ای لاٹری انتظامیہ نے فی الحال فاتح کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم سوشل …
Read More »فون میں بیوی کا نمبر موٹی کے نام سے محفوظ کرنا شوہر کے گلے پڑ گیا
ترکیے کے شہر اوسک کی ایک عدالت نے ایک شہری کو اس جرم میں اپنی بیوی کو زرتلافی ادا کرنے کا حکم دیا کیونکہ اس نے اپنے فون میں بیوی کا نمبر موٹی کے نام سے محفوظ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق عدالتی کاروائی میں یہ بات سامنے آئی کہ شوہر نے اپنی بیوی کا فون نمبر اپنے موبائل میں …
Read More »تباہ حال غزہ میں پیدا ہونے والی بچی کا نام “سنگاپور” کیوں رکھا گیا؟
اسرائیل کی دو سالہ بربریت سے تباہ حال غزہ میں ایک بچی پیدا ہوئی ہے جس کا نام اس کے والدین نے سنگاپور رکھا ہے۔ غزہ جو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے دو سال کے اندر ٹنوں بارود برسائے جانے کے باعث کھنڈر بن چکا ہے اور ہر گھر میں ظلم اور مظلومیت کی ایک نئی داستان ہے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST