فحش فلمیں بنانے والی دو بڑی کمپنیوں نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر مقدمہ دائر کر دیا۔ کمپنیوں کا دعویٰ ہے کہ اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تربیت کے لیے میٹا نے غیر قانونی طریقے سے ان کی 2000 سے زائد فحش فلمیں ڈاؤن لوڈ کی ہیں۔ کیلیفورنیا میں دائر کیے گئے مقدمے کے مطابق فلم کمپنیوں نے موقف اختیار کیا …
Read More »دنیا
سعودی عرب کے مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ ’ال بیک‘ کو پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاریاں
پاکستانی فاسٹ فوڈ شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کا مشہور زمانہ فاسٹ فوڈ برانڈ ال بیک (AlBaik) اب پاکستان میں لانچ ہونے جارہا ہے۔ یہ برانڈ اپنی کرسپی بروسٹ چکن، اسپیشل گارلک ساس اور کم قیمت حلال فوڈ کی وجہ سے مشہور ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ال بیک کے مالک رامی …
Read More »غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے خوفناک تباہی، دیہات سیلاب میں ڈوب گئے، آبادیاں محصور
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے اچانک سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی، جس سے متعدد دیہات زیر آب آگئے اور راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تالی داس نالے میں رات گئے دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے گلگت …
Read More »سری لنکا کو مالی اور سیاسی بحران سے نکالنے والے سابق صدر کرپشن الزامات پر گرفتار
سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے کو پولیس نے سرکاری فنڈز کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے شعبہ فوجداری تحقیقات (CID) کے ایک سینئر افسر نے تصدیق کی کہ وکرما سنگھے کو کولمبو فورٹ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ جہاں ان …
Read More »سوشل میڈیا انفلوئنسر نے 2 سال میں 67 کلو وزن کیسے کم کیا؟ فارمولا بتا دیا
بھارتی انفلوئنسر نے دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجنی گھنگھاس دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لائی ہے۔ رجنی کا وزن دو سال قبل 155 کلو تھا، تاہم مسلسل محنت اور …
Read More »متنازع باکسر ایمان خلیف اب ’خاتون‘ دکھائی دینے لگیں
الجیریا کی متنازع باکسر ایمان خلیف اب ’خاتون‘ دکھائی دینے لگی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ پہلے سے یکسر مختلف نظر آرہی ہیں۔ ایمان خلیف نے گزشتہ برس پیرس اولمپکس باکسنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا، تب ان کی صنف پر سوالات اٹھائے گئے تھے، بعض رپورٹس میں انھیں ’مرد‘ …
Read More »ملائیشیا میں جمعہ کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان
ملائیشیا کی ریاست ترنکگانو نے اعلان کیا ہے کہ جو مرد بغیر کسی شرعی عذر کے نماز جمعہ ادا نہیں کریں گے، انہیں دو سال قید یا تین ہزار رنگٹ (تقریباً دو لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ اعلان رواں ہفتے ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام صوبے میں کیا گیا۔ ریاستی …
Read More »اے آئی نے گھر تباہ کردیا ‘75 سالہ شخص اے آئی لڑکی کی محبت میں گرفتارہوکر بیوی کو طلاق دینے کا خواہشمند
حال ہی میں چین میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 75 سالہ بزرگ شخص، جیانگ اے آئی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنی بیوی کو طلاق دینے پر آمادہ ہو گیا۔ جیانگ نے اپنی بیوی سے طلاق لینے کا مطالبہ کیا تاکہ وہ مکمل طور پر اپنی “AI محبوبہ” کے ساتھ وقت گزار سکے۔ …
Read More »غزہ میں اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں میں 60 فلسطینی شہید، 343 زخمی
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 فلسطینی شہید اور 343 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید ہونے والوں میں امداد کے حصول کی کوشش کرنے والے 31 افراد بھی شامل ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد کئی شہری ملبے تلے دبے ہیں …
Read More »افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76افراد ہلاک ہوگئے ، متعدد زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری
افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان محمد یوسف سعیدی کے مطابق یہ حادثہ منگل کی شب ہرات شہر کے قریب ضلع گذارہ میں پیش آیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک مسافر بس، جو حال ہی میں ایران سے واپس آنے والے افغان …
Read More »