شوبز

”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشن اتوار کو کراچی کے آرٹس کونسل میں ہوں گے

کراچی (پبلک پوسٹ )پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی کے آرٹس کونسل میں سجنے جا رہے ہیں۔ میوزک کے دیوانوں کےلیے آڈیشنز کا سلسلہ سکھر سے شروع ہوا اور ملتان، لاہور اور راولپنڈی پہنچا تو ایسی آوازیں، ایسے سر، ایسے سنگیت اور ایسے گلوکار سامنے آئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ …

Read More »

معروف اداکارہ نشو بیگم چوتھی بار دلہن بننے کے لئے تیار

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے چوتھی شادی سے متعلق ایک بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں نشو سے ان کی چوتھی شادی سے متعلق افواہوں پر سوال کیا گیا کہ کیا انہوں نے چوتھی شادی کرلی ہے اور اس شادی کو چھپا رکھا ہے؟ جس پر اداکارہ نے …

Read More »

عفان وحید نے اپنے غصیلے مزاج کا اعتراف کرلیا

پاکستان کے مقبول اداکار عفان وحید نے پہلی بار اپنی شخصیت کے ایک ایسے پہلو سے پردہ اٹھایا ہے جو اکثر ان کے مداحوں کی نظروں سے اوجھل رہا۔ نرم مزاج اور متوازن گفتگو کے لیے شہرت رکھنے والے عفان نے بتایا کہ وہ برسوں تک غصے کے مسائل کا شکار رہے اور اس کمزوری نے کئی بار انہیں مشکل …

Read More »

فرحان سعید اور کنزا ہاشمی کی نئی جوڑی کو ناظرین نے مسترد کردیا

پاکستانی اداکار فرحان سعید اور کنزا ہاشمی کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’’لڈو‘‘ کے اعلان پر ناظرین نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ دونوں ستارے حال ہی میں ڈرامہ ’شیریں فرہاد‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے جو باکس آفس پر ناکام ثابت ہوا تھا۔ فرحان سعید، جو اپنے کیرئیر میں ’اُڈاری‘، ’میرے ہمسفر‘ اور ’سنو چندا‘ جیسے …

Read More »

مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست مولی شرمانگ سے منگنی کا اعلان کردیا ہے۔ فلاحی ادارے کے بانی 28 سالہ پرنس جیکسن نے اپنی آٹھ سالہ رفاقت کے بعد مولی کو شادی کی پیشکش کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ’’انفینٹی‘‘ (لامتناہی) کا نشان شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی، جس کا مطلب ہے …

Read More »

’’سچا پیار ابھی تک ہوا ہی نہیں‘‘ ؛ سلمان خان کا حیران کن اقرار

بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ’’سچے پیار‘‘ کے بارے میں اظہار خیال کرکے ایک بار پھر مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ ’’بگ باس 19‘‘ کے گرینڈ پریمیئر میں میزبان کے طور پر جلوہ گر ہونے والے سلمان خان سے مہمان تانیا متل نے سوال کیا: ’’کیا سچا پیار ہمیشہ ادھورا ہی رہ جاتا ہے؟‘‘ اس سوال پر …

Read More »

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنےشوہر سلیم کریم کی سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کی سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوب متاثر کیا۔ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے شوہر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’ہیپی برتھ ڈے میری جان، میرے سلیم۔‘ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ براہ کرم ہمارے اور …

Read More »

رنبیر اور عالیہ کا عالیشان بنگلہ تیار، ہوش اُڑا دینے والی قیمت سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا ممبئی کے پوش علاقے میں نیا بنگلہ مکمل طور پر تیار ہو گیا ہے جہاں وہ جلد ہی منتقل ہو جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق “کرشنا راج بینگلو” کے نام سے جانا جانے والا یہ رہائشی منصوبہ چھ منزلوں پر مشتمل ہے، جس کی تعمیر کے دوران …

Read More »

فیصل قریشی نے تنقید کرنے والوں کو ’لوٹا‘ قرار دے دیا

اداکار فیصل قریشی نے ان پر اور ان کے ڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو لُڑکے ہوئے لوٹے قرار دے دیا۔ فیصل قریشی کے حالیہ ڈرامے راجا رانی پر ساتھی فنکاروں کے ایک پروگرام میں تنقید کی جارہی ہے جبکہ اس سے قبل بھی انہیں کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس پر اب فیصل کا ردعمل سامنے …

Read More »

ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا

اداکار حمزہ عباسی کی بہن ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک حالیہ گفتگو میں فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق فلرز اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے کروائی جانے والی ٹریٹمنٹس کی افواہوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ نوجوان ہیں اور قدرتی طور پر خوبصورت ہیں انہیں کسی …

Read More »