صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو کراچی میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق عرس کی مناسبت سے شہر میں مقامی تعطیل ہوگی تاکہ شہری عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات میں شرکت کر سکیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق یہ تعطیل سٹی …
Read More »پاکستان
شارع فیصل پر ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ٹریکٹر ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بچہ اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے …
Read More »کورنگی میں آوارہ کتوں کا معصوم بچی پر حملہ،چہرہ بری طرح زخمی
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گلی میں کھیلتی ایک معصوم بچی آوارہ کتوں کے حملے کا نشانہ بن گئی۔ متاثرہ بچی کے والد کے مطابق کتوں کے حملے سے بچی کے چہرے پر گہرے زخم آئے، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا …
Read More »35 سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ
35 سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد معاشی طور پر کمزور اور مستحق خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے دوران رکن کمیٹی …
Read More »چینی سفیر سے ملاقات، وزیراعظم کا معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور
اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے آج وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون پر زور دیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ بھی شریک تھیں۔ …
Read More »کراچی؛ 22 لڑکیوں کا ریپ اور اغوا کرکے مبینہ زیادتی کے مقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی:22 لڑکیوں کا ریپ اورلڑکی کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کے مقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو مقدمے کی سماعت میں سب انسپکٹر روبینہ شاہین 22لڑکیوں کا ریپ کرنے کے شواہد عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہیں۔ لڑکی کے اغوا اور زیادتی کا الزام بھی پسند کی شادی کا معاملہ نکلا، جس پر متاثرہ لڑکی …
Read More »جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں غریب عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، پاکستان میں غیر جانب دارنہ انتخابات ہونے چاہئیں۔ بلوچستان بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سچ کی بنیاد پر پاکستان اور بلوچستان کے مسائل حل ہوسکتے محض سرداروں اور نوابوں کو شامل …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ 8 ہزار 600 روپے سستا
کراچی: ایران امریکا معاہدے میں تاخیر کے باعث عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے،اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 …
Read More »رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ٹیکسوں میں بڑی کمی اور فائلر کیلیےبڑے ریلیف کی تجاویز
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو متحرک کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں بڑی کمی کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فائلرز کے لیے غیر منقولہ …
Read More »ملکی توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
ملکی توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ او جی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق بوبی ڈیپ ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار بیرل تیل اور 1.1 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کی …
Read More »
THE PUBLIC POST