کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق شہر قائد میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم برقرار ہے۔ ادارے کے مطابق درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 7 فیصد ہے۔ شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں 19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »پاکستان
معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کاسنہرا باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر سندھ حکومت کے زیر اہتمام کراچی کے نجی ہوٹل میں پُروقار یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، ارکان اسمبلی، اعلیٰ سول و عسکری حکام، کاروباری ودیگر اہم شخصیات نے شرکت کی، …
Read More »سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج پیر کے روز قیمتیں کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 38ڈالر کی کمی سے 4ہزار 576ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 800روپے کی کمی سے 4لاکھ 79ہزار 962روپے کی سطح پر …
Read More »پیپلزپارٹی میں شمولیت پرپرویز الہی کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ پرویز الہٰی …
Read More »190ملین پاؤنڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ
عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عدالت نے دونوں کی …
Read More »امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا
امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز کی پاکستان کو حوالگی ایران کو واپسی کے لیے کی گئی ہے، امریکی حکام نے ایم وی توکسا کے عملے کے 22 افراد کو پاکستان حوالے کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز اور عملے کے 22 ارکان کو …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 3,445 پوائنٹس بڑھ کر1,66,439 پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 3445 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 439 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 64 ہزار 713 پوائنٹس کی نچلی سطح …
Read More »کراچی، لانڈھی داؤد چورنگی کے قریبٹینکر کی ٹکر سے رکشا ڈرائیور اور ٹھیلے والا زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے رکشا ڈرائیور اور ٹھیلے والا زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے کی حدود لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے کھڑے رکشا ، ٹھیلا اور موٹرسائیکل کو روندتا ہوا شہریوں پر جا چڑھا جس کے …
Read More »کراچی، ہاکس بے روڈ چاؤلہ گودام کے قریب ٹریفک حادثہ ،بچوں سمیت 4 افراد زخمی
کراچی:شہر قائد میں ہاکس بے روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ اور 2 کم سن بچیوں اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے روڈ چاؤلہ گودام کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے باپ بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ریسکیو …
Read More »کراچی، سہراب گوٹھ پولیس کا پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی:شہر قائد میں سہراب گوٹھ پولیس کا سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی شناخت محمد جاوید کے نام سے کی گئی ہے۔
Read More »
THE PUBLIC POST