اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع جان، محمد حسین، شاہد خٹک سمیت …
Read More »پاکستان
سنڈے کیسا رہا؟ بھارت کی شکست پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ
بھارت کی جنوبی افریقا سے شکست پر سوشل میڈیا ہر ہنگامہ برپا ہو گیا، شائقین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے ملا جلا ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اتوار کو جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر عالمی کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا۔ …
Read More »’شادی کے بعد لوگ بدل جاتے ہیں‘گوہر رشید کا کبرا خان سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مکرمہ میں نکاح …
Read More »کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے:اداکارہ مومنہ اقبال
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورتحال دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف کی ہے۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں۔ مومنہ اقبال نے دوران شو کہا کہ ‘اس وقت ماشاءاللہ پنجاب کی صورتحال کافی اچھی ہے’۔ اداکارہ کی بات سُن کر …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 336 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح دھند کا راج
کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ …
Read More »کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی
کراچی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بجادی گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر نے حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے وقت فیکٹری میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کسی قسم کے جانی نقصان کا اندیشہ نہیں …
Read More »پشین: سیکیورٹی فورسز نے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 5 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا اور 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے …
Read More »رویت ہلال کمیٹی،رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی …
Read More »وفاقی حکومت وضاحت کرے 2وفاقی وزیرسندھ حکومتکیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہےکہ خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ان کی کم علمی اور آئین سے ناواقفیت کی واضح علامت ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ وفاقی وزرا کی حیثیت سے اس طرح کے بیانات سے سوال پیدا ہوتا ہےکہ کیا یہ …
Read More »
THE PUBLIC POST