لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی، واقع میں ملوث اب تک دو ملزمان اویس اور تیمور گرفتار کیے جاچکے …
Read More »پاکستان
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ٹی وی کے لیے 11 ارب میں سے 3.81 ارب روپے فوری جاری کرنے کی منظوری اور پی ٹی وی کو …
Read More »ابھی تک بارشوں میں 800 اموات اور 1100 افراد زخمی ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے
ملک میں مون سون سے متعلق این ڈی ایم اے کی طرف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دی گئی ہے۔ چیئرمین جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ میں بتایا کہ ملک میں حالیہ مون سون کے 7 اسپیل گزر چکے ہیں، ملک میں مون …
Read More »سندھ بھر میں بارشوں کے بعدملیریا کے کیسز میں اضافہ
سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق جنوری سے 25 اگست تک سندھ بھر میں ملیریا کے ایک لاکھ 16 ہزار 828 کیسز سامنے آئے، کراچی سے ملیریا کے 1200 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ ضلع ملیر سے ملیریا کے 432 کیسز …
Read More »کراچی: ڈیفنس موڑ پر ٹرک کی سگنل توڑ کرموٹرسائیکل سوار کو ٹکر، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ پر آج صبح ہونے والے ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں مرغیوں کے ٹرک کو سگنل توڑ کر موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹکر مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا ہے۔ حکام نے کہا …
Read More »جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئرمحمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔
جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر کے ایک ماہ کیلئے جیل منتقل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر مذہبی اسکالر کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) …
Read More »عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کو 5 ستمبر بروز جمعہ، عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین دن کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دی جائے گی۔ یہ چھٹی ہفتے اور اتوار کے سرکاری ویک اینڈ کے ساتھ مل کر طویل ویک اینڈ میں تبدیل ہو جائے گی۔ اس سے قبل حکومت نے …
Read More »آئی ایم ایف اور اے ڈی بی کی موسمیاتی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلیے انشورنس کی تجویزدیدی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات سے نمٹنے کے لیے انشورنس کوور کی تجویز دے دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے۔ بارشوں اور سیلاب سمیت قدرتی …
Read More »پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، سیلاب و خشک سالی کے خدشات
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا، جس کے ممکنہ خطرناہ اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات اور فنڈنگ کے معاملات پر سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اجلاس کی صدارت جنید اکبر …
Read More »یکم تا 12 ربیع الاول عشرہ رحمت اللعالمینؐ منایا جائے گا، وزیر مذہبی امور
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے 1447ء ہجری کو 1500 ویں ولادت و با سعادت کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے، یکم تا 12 ربیع الاول عشرہ رحمت اللعالمین منایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کا سب سے …
Read More »
THE PUBLIC POST