Supreme Court of Pakistan میں بانی Pakistan Tehreek-e-Insaf کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں حقِ دفاع ختم کیے جانے کے معاملے پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس Ayesha Malik کی سربراہی میں تین رکنی بینچ، جس میں جسٹس Hashim Kakar اور جسٹس Ishtiaq Ibrahim شامل ہیں، نے بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔ …
Read More »پاکستان
مہنگا پیٹرول؛ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر آنے جانے کیلیے سائیکل کا استعمال کرنے لگا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے باعث ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے اخراجات کم کرنے کے لیے ڈیوٹی پر آنے جانے کے لیے سائیکل کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق Karachi میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں نے جہاں عام شہریوں کو متاثر کیا ہے، وہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی اس …
Read More »پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میں خصوصی ناکے قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ہر تھانے کی حدود میں تین ناکے لگائے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل جانے والے اہم راستوں، فیکٹری ناکہ، داہگل …
Read More »مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی عالمی قوانین و اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
پاکستان نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، مسجدِ اقصیٰ کی حرمت کی خلاف ورزی بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ مسجدِ اقصیٰ کی تاریخی اور مذہبی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ …
Read More »میئر کراچی نے سخی حسن اسٹریٹ کے بحالی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے شاہراہِ نور جہاں کو شاہراہِ شیر شاہ سوری سے ملانے والی سخی حسن اسٹریٹ کی بحالی کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ ضلع وسطی آمد کے موقع پر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اس منصوبے میں سڑک کی بحالی، ڈرینیج نظام کی اپ گریڈیشن شامل ہے، …
Read More »کے الیکٹرک کی کراچی والوں سے اضافی بل وصول کرنے کی تیاری
کراچی میں بجلی کے صارفین کے لیے ایک اور مالی بحث پیدا ہو گئی ہے کیونکہ ملک کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹس کی درخواست دائر کی ہے جس کی مجموعی رقم 58 ارب 95 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد ہے۔ اس درخواست پر نیپرا 22 اپریل کو سماعت …
Read More »شراب پی کر گاڑی چلانے پر کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کے خلاف سڈنی میں شراب پی کر گاڑی چلانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر ہفتے کے اختتام پر سڈنی کے مشرقی علاقے میں شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا …
Read More »تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجودپاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی …
Read More »سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے توانائی کی درآمدی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات عالمی بلین مارکیٹوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس نے سونے کی …
Read More »اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے پر بڑی پیش رفت
اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے نیسپاک سے فائنل رپورٹ 30 اپریل تک طلب کر لی ہے۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ ابتدائی طور پر سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوچکی ہے، تاہم حتمی رپورٹ کا انتظار ہے تاکہ آگے کی کارروائی ممکن ہو سکے۔ ذرائع کا …
Read More »
THE PUBLIC POST