بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری …
Read More »پاکستان
رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹوزرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ وزیراعظم پاکستان ہی آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب کرے۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر حق حکمرانی، مالکیت اور حق …
Read More »کراچی؛ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ریاست جدگال گروہ کے 2 شوٹر گرفتار
کراچی: شہر میں کیے گئے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ریاست جدگال گروہ کے 2 شوٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پرانا گولیمار کے علاقے میں پاک کالونی پولیس نے وفاقی سول حساس ادارے کے ساتھ مل کر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں ریاست جدگال گروہ کے 2 مبینہ شوٹرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق …
Read More »کراچی؛ نامعلوم شخص نے پیٹرول چھڑک کر اے ٹی ایم کو آگ لگادی، ویڈیو وائرل
کراچی: نامعلوم شخص نے پیٹرول چھڑک کر اے ٹی ایم کو آگ لگادی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔شہر کے اولڈ سٹی ایریا میں چاند بی بی روڈ پر واقع ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ نہیں بلکہ پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا نکلا۔ واقعے …
Read More »کراچی میں آج گرم و مرطوب موسم،بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بوندا باندی …
Read More »پاکستان خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکیورٹی کا متبادل بن سکتا ہے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار
سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا کہنا ہے کہ مغربی ایشیاء میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھا ہے جس کے باعث وہ خلیجی ممالک کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پراوین ساہنی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں خطے کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں اپنی …
Read More »ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے زیادہ آبادی پیدا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر صحت
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان آج 26 کروڑ کی آبادی سے تجاوز کرچکا ہے، ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے زیادہ آبادی پیدا کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 2030 تک ہم آبادی کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک بننے جا رہے ہیں، …
Read More »کراچی: سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کی فہرست جاری
کراچی: محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کی فہرست جاری کر دی۔ حکام کے مطابق داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لیے فہرست جاری کردی گئی ہے، طلبہ کیلئے پسندیدہ کالج میں داخلے کے لیے میرٹ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کالجز کے مطابق صوبہ سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کے لیے …
Read More »کراچی ، دوست کے گھر چوری کرنے والا ملزم گرفتار، 36 لاکھ روپے برآمد
شہر قائد میں پولیس نے دوست کے گھر چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے لوٹی گئی 36 لاکھ روپے کی نقدی برآمد کرلی۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے مطابق واردات میں مدعی مقدمہ فیاض خان کا قریبی دوست ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر رقم برآمد کرلی۔ مدعی مقدمہ فیاض …
Read More »کراچی: دھوراجی میں سپر اسٹور کے باہر کار سوار خاتون سے ڈکیتی
کراچی کے علاقے بہادر آباد دھوراجی میں سپر اسٹور کے باہر مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گاڑی میں سوار خاتون کو لوٹ لیا۔ 2 ڈاکو خاتون سے نقدی، موبائل فون اور بیگ چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ابتدائی طور پر خاتون نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا تھا۔ اس واردات …
Read More »
THE PUBLIC POST